ETV Bharat / state

فلیگ مارچ کے ذریعہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی نہ کرنے کی اپیل - uttar pradesh news

سی او کی قیادت میں ضلع کی تینوں تحصیلوں میں یہ فلیگ مارچ نکالا گیا تھا۔ سڑکوں پر پولیس افسران نے دکانداروں کو معاشرتی دوری کا پورا خیال رکھنے کی ہدایت دی۔

فلیگ مارچ کے ذریعہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی نہ کرنے کی اپیل

author img

By

Published : May 3, 2020, 1:31 PM IST

ریاست اترپردیش کے کوشامبی ڈسٹرکٹ پولیس نے لوگوں سے لاک ڈاؤن کے دوران گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔

ایک طرف جہاں گائوں میں ڈگی بجا کر لوگوں کو آگاہ کیا گیا، وہیں شہروں میں فلیگ مارچ کے ذریعے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی نہ کرنے کی اپیل کی گئی۔

دراصل ہفتے کے روز گاؤں سے شہروں تک پولیس اہلکاروں نے فلیگ مارچ کیا اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی۔

سی او کی قیادت میں ضلع کی تینوں تحصیلوں میں یہ فلیگ مارچ نکالا گیا تھا۔ سڑکوں پر پولیس افسران نے دکانداروں کو معاشرتی دوری کا پورا خیال رکھنے کی ہدایت دی۔

ایک طرف شہروں میں پولیس اہلکار مائیک سے اپیل کر رہے ہیں تو وہیں دوسری طرف گاؤں میں بھی دیہاتیوں کو آگاہ کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.