ETV Bharat / state

کانپور: لکھیم پور کھیری سانحہ میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج - وزیر اجے مشرا کی استعفیٰ کا مطالبہ

لکھیم پور کھیری سانحہ کے خلاف کانپور میں جوائنٹ اپوزیشن پارٹیوں نے موجودہ حکومت کے خلاف احتجاج کیا اور مرکزی وزیر اجے مشرا کے استعفی کا مطالبہ کیا۔

کانپور: لکھیم پور کھیری سانحہ میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج

author img

By

Published : Oct 6, 2021, 7:36 AM IST

اترپردیش کے ضلع کانپور میں لکھیم پور کھیری سانحہ کے خلاف جوائنٹ اپوزیشن پارٹیوں نے جم کر احتجاج کیا اور مرکزی وزیر اجے مشرا کا استعفی کا مطالبہ کیا۔

اس تعلق سے بائے محاذ کی رہنما سبھاشنی علی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے لکھیم پور کھیری سانحہ میں ملزم کابینہ وزیر اجے مشرا کے بیٹے کو جلد از جلد گرفتار کرنے اور وزیر اجے مشرا کی استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گزشتہ روز لکھیم پور کھیری میں کسان زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کررہے تھے، اس دوران مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے نے کسانوں پر گاڑی چڑھا دی جس میں 4 کسانوں سمیت 8 افراد کی موت واقع ہوگئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.