ETV Bharat / state

کانپور: ہاتھرس میں صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی پر ڈی ایم کا پتلا نذر آتش - کانپور پریس کلب

ہاتھرس ضلع مجسٹریٹ کی صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی پر کانپور پریس کلب نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ کا علامتی پتلا نذر آتش کرتے ہوئے حکومت کو میمورنڈم بھیجا۔

fire
fire
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 10:29 PM IST

ہاتھرس جنسی زیادتی معاملے میں میڈیا اہلکار کے ذریعے کی جا رہی رپورٹنگ کو ضلع مجسٹریٹ (ہاتھرس) نے روکنے کی کوشش کی اور صحافیوں کے ساتھ بدسلوکی کی جس کے بعد صحافی برادری مین ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

ڈی ایم کا پتلا نذر آتش

کانپور پریس کلب نے ضلع مجسٹریٹ (ہاتھرس) کے خلاف احتجاج کیا اور جلوس کی شکل میں پریس کلب سے نکل کر بڑا چوراہا تک احتجاج کیا اور ضلع مجسٹریٹ کا علامتی پتلا نذر آتش کیا۔

کانپور کے صحافیوں کا مطالبہ ہے کہ ضلع مجسٹریٹ کو فوراً برکاست کیا جائے اور ان پر قانونی کاروائی کی جائے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.