ETV Bharat / state

K A Nazami Cnetre For Quranic Studies قرآن پر عمل کرنے کے لئے ترجمہ کے ساتھ پڑھنا ضروری - عمل کرنے کی نیت سے پڑھنا

پروفیسر خلیق احمد نظامی کے نام سے منسوب ضلع علیگڑھ میں واقع 'کے اے نظامی سینٹر فار قرآنک اسٹڈیز' کی بنیاد 2011 میں قرآنیت کی تعلیم کو عوام کے سامنے پیش کرنے کے مقصد سے رکھی گئی جہاں تحقیق و تصنیف کے لئے قرآنیت سے متعلق اہم، پرانے اور نایاب نسخے موجود ہیں۔ K A Nazami Cnetre For Quranic studies

قرآن پر عمل کرنے کے لئے ترجمہ کے ساتھ پڑھنا ضروری

author img

By

Published : Feb 28, 2023, 8:28 PM IST

قرآن پر عمل کرنے کے لئے ترجمہ کے ساتھ پڑھنا ضروری

علیگڑھ:کیا آسمانی کتاب قرآن مجید کو صرف پڑھنے کا نام ہی تلاوت ہے یا قرآن کو پڑھنا ہی کافی ہے. یقینا اکثر لوگ اس بات سے ناواقف ہیں کہ تلاوتِ قرآن کا صحیح معنی کیا ہیں۔ تلاوت کے معنی میں پڑھنے کے ساتھ ''عمل کرنے کی نیت سے پڑھنا'' بھی شامل ہے۔ اس لئے تلاوت کا معنی ''پڑھنا ،عمل کرنے کی نیت سے۔

تلاوت قرآن یعنی ''عمل کرنے کی نیت سے پڑھنا'' میں سب سے پہلی قابل ذکر بات قرآن کا ترجمہ ہے۔ قرآن عربی زبان میں نازل ہوا تھا اور عربی زبان معنی کے ساتھ ہر شخص کو سمجھ نہیں اتی اس لئے تلاوت قرآن میں جب ہمیں یہ معلوم ہی نہیں ہوگا کہ ہم کیا پڑھ رہے ہیں تو عمل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا لہٰذا ناظرہ قرآن کے بعد جو چیز وقت کی اہم ضرورت ہے وہ قرآن کریم کا ترجمہ پڑھنا ہے۔ حفظ قرآن سے پہلے یا ساتھ ترجمہ قرآن ضروری ہے ،کیونکہ عوام میں حفظ قرآن کی فضلیت ترجمہ قرآن سے زیادہ ہے۔ قرآن مجید کو عربی زبان میں نازل کیا گیا لیکن آج دنیا میں پائی جانے والی تقریبا ہر زبان میں اس کا ترجمہ دستیاب ہے تاکہ دنیا میں ہر شخص اپنی زبان اور سہولت کے مطابق قرآن مجید کی تلاوت کر سکے یعنی 'عمل کرنے کی نیت سے پڑھ سکے۔

پروفیسر خلیق احمد نظامی کے نام سے منسوب ضلع علیگڑھ میں واقع عالمی شہرت یافتہ علیگڈھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے کیمپ میں ایک 'کے اے نظامی سینٹر فار قرآنک اسٹڈیز' موجود ہیں جس کی بنیاد 2011 میں قرآنیت کی تعلیم کو عوام کے سامنے پیش کرنے کے مقصد سے رکھی گئی۔

کے اے نظامی سینٹر فار قرآنک اسٹڈیز :
قرآنک اسٹڈیز سینٹر میں قرآن مجید کا ترجمہ 13 بین الاقوامی زبانوں میں دستیاب ہے۔
تحقیق و تصنیف کے لئے قرآنیت سے متعلق اہم، پرانے اور نایاب نسخے موجود ہیں۔
مصحف عثمان اور مصحف علی سے منسوب نسخے بھی موجود ہیں۔

کے اے نظامی سینٹر فار قرآنک اسٹڈیز کے اسسٹنٹ پروفیسر ایوب اکرم نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں بتایا کے اے نظامی سینٹر فار قرآنک اسٹڈیز میں قرآنیات سے متعلق کتابیں، قرآن کے پرانے اور نایاب نسخے اور انگریزی، جرمن، چینی، فرانسیسی، روسی سمیت تیرہ مختلف زبانوں میں قرآن مجید کے ترجمہ بھی موجود ہیں۔ اے ایم یو میں زیر تعلیم زینب غزالی نے آخری آسمانی کتاب قرآن مجید کو ترجمہ کے ساتھ پڑھ پر زور دیتے ہوئے بتایا اگر آپ ایک صحیح مقصد کی زندگی گزارنا چاہتے ہیں اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اللہ نے آپ کو دنیا میں کیوں بیجا، کس مقصد کے لئے بھیجا ہے تو آپ کو قرآن کو ترجمہ کے ساٹھ پڑھنا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Aligarh Muslim University اے ایم یو میں ہند-چین تعلقات پر آن لائن تبادلہ خیال

آخری آسمانی کتاب قرآن مجید عربی زبان میں نازل ہوا تھا، یقینا قرآن پر عمل کرنے کے لئے سمجھنا اور سمجھنے کے لئے ترجمہ کے ساتھ پڑھنا بہت ضروری ہے اسی لئے آج قرآن مجید ہر زبان میں ترجمہ کے ساتھ دستیاب ہے جس سے مستفید ہونے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.