ETV Bharat / state

جیور بین الاقوامی ہوائی اڈہ کے لیے انتظامیہ سرگرم - gautambudh nagar news

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل گریٹر نوئیڈا کے جیور گرین فیلڈ میں بین الاقوامی ہوائی اڈہ کے قیام کے لیے انتظامیہ نے موقع پر پہنچ حالات کا جائزہ لیا۔

جیور بین الاقوامی ہوائی اڈہ کے قیام کے لیے انتظامیہ سنجیدہ
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 10:55 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:34 AM IST

ریاست اترپردیش کے گوتم بدھ نگر کی ضلع انتظامیہ اس کاروائی کو یقینی بنا رہی ہے جن کے ذریعہ متعلقہ اراضی کا معاوضہ متعلقہ کسانوں کو ادا کر دیا گیا ہے۔ اسی حکم کے تحت، گاؤں پیروہی جہاں کے کسانوں نے اپنی زمین کا معاوضہ وصول کیا ہے ان متعلقہ اراضی پر اتھارٹی کو قبضہ دلایا گیا۔

جیور بین الاقوامی ہوائی اڈہ کے قیام کے لیے انتظامیہ سنجیدہ
جیور بین الاقوامی ہوائی اڈہ کے قیام کے لیے انتظامیہ سنجیدہ

دہلی ہوائی اڈے پر 34 لاکھ کا سونا ضبط

اسی سلسلے میں آج ضلع کے اعلیٰ افسران کی موجودگی میں 56.96 ہیکٹئر زمین یعنی مجموعی 11ویں قسط آروہی اور روہی کے کسانوں سے لے کر یمنا اتھارٹی کے حوالے کی گئی۔ اب تک اتھارٹی 841 ہیکٹرز زمین حاصل کر چکی ہے۔

Intro:Airport land transfer to yamna authorityBody:جیور ائیرپورٹ کے قیام کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ سنجیدہ
گریٹر نوئیڈا:
گوتم بودھ نگر کے گریٹر نوئیڈا کےجیور گرین فیلڈ بین الاقوامی ائیرپورٹ کے قیام کے سلسلے میں انتہائی سنجیدگی سے کارروائی کی جارہی ہے۔ فی الحال ، ضلعی انتظامیہ اس کاروائی کو یقینی بنارہی ہے جن کے ذریعہ متعلقہ اراضی کا معاوضہ متعلقہ کسانوں کو ادا کر دیا گیا ہے۔ اسی حکم کے تحت ، گاؤں پیروہی جہاں کے ، کسانوں نے اپنی زمین کا معاوضہ وصول کیا ہے ، ان متعلقہ اراضی پر اتھارٹی کو قبضہ دلایاگیا
۔اسی تناظر میں آج ضلع کے اعلیٰ افسران کی موجودگی میں 56.96ہیکٹئر زمین یعنی مجموعی 11ویں قسط آروہی اور روہی کے کسانوں سے لے کر یمنا اتھارٹی کے حوالے کی گئی۔اب تک اتھارٹی 841 ہیکٹرز زمین ایکوائرڈ کی جا چکی ہے۔Conclusion:Noida international airport land transfer to yamuna authority
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.