ETV Bharat / state

Jayant Chaudhary جینت چودھری نے مرکزی حومت کو تنقید کا نشانہ بنایا

author img

By

Published : Oct 23, 2022, 6:58 AM IST

Updated : Oct 23, 2022, 7:31 AM IST

راشٹریہ لوک دل کے سربراہ جینت چودھری نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا،جینت چودھری نے مظفرنگر میں مورنا شوگر کی توسیع کے موقع پر ایک ریلی سے خطاب کے دوران انہوں نے مرکز کی بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔Jayant Chaudhary criticized the government

جینت چودھری
جینت چودھری

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں راشٹریہ لوک دل کے سربراہ جینت چودھری نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا،جینت چودھری نے مظفرنگر میں مورنا شوگر کی توسیع کے موقع پر ایک ریلی سے خطاب کے دوران انہوں نے مرکز کی بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔Jayant Chaudhary criticized the government

جینت چودھری

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جینت چودھری نے کہا کہ مرکزی اور یوپی حکومت نے کسانوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے،انتخابات سے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی نے کسانوں کو بڑے بڑے لالچ دکھا کر دھوکہ دیا ہے،بی جے پی کے رہنما کہا کرتے تھے کہ کسان میرا سب سے بڑا سرمایہ ہے اور کسان کا سرمایہ میرا دھنتیرس ہے۔مگر انہوں نے کسانوں کو دھوکہ دیا ہے۔

مزید پڑھیں:سہارنپور: بی جے پی کی حب الوطنی فرضی ہے، جینت چودھری

Last Updated : Oct 23, 2022, 7:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.