ETV Bharat / state

بارہ بنکی : جن اوشدھی کیندر کا پہلا یوم تاسیس منایا گیا - ڈاکٹر رمیش چندرا، سی ایم او

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں جن اوشدھی کیندر کا پہلا یوم تاسیس جوش و خروش سے منایا گیا۔

بارہ بنکی : جن اوشدھی کیندر کا پہلا یوم تاسیس منایا گیا

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 5:41 PM IST

اس موقع ضلع زنانہ ہسپتال واقع جن اوشدھی کیندر کو پھول اور غباروں سے سجایا گیا۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم کے پروگرام کو لائیو ٹیلی کاسٹ دکھانے کے لیے بھی خصوصی انتظام کیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس 7 فروری کو جن اوشدھی کیندر کی شروعات کی گئی تھی۔ جن اوشدھی کیندر قائم کرنے کا مقصد عوام کوسستے داموں میں دوائیاں موصول کرانا ہے۔ ان مراکز پر بازار کے مقابلے کافی کم داموں میں دوائیاں ملتی ہیں۔

بارہ بنکی : جن اوشدھی کیندر کا یوم تاسیس منایا گیا

جن اوشدھی کیندر کی سالگرہ پر وزیر اعظم نریندر مودی مودی سنیچر کو ملک کے عوام سے خطاب کیا اور کچھ لوگوں سے گفتگو بھی کی۔

وزیراعظم کے اس پروگرام کا ضلع زنانہ ہسپتال میں لائیو دکھانے کا بھی انتظام کیا گیا۔ان کا مقصد جن اوشدھی کیندر کے تئیں عوام کو بیدار کرنا ہے۔ تاکہ لوگ کم داموں دوائیں لے سکیں جس سے ان کی بچت ہو سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.