ETV Bharat / state

Jamiat Ulema E Hind جمعیت علما ہند ضلع مظفرنگرکے اراکین منتظمہ کا اجلاس ہوا منعقد - اراکین منتظمہ کا اجلاس ہوا منعقد

مظفر نگر میں جمعیت علما ہند ضلع مظفرنگرکی ایڈھاک کمیٹی کی زیرنگرانی آج امباوہارکے مدینہ گارڈن کے ہال میں زیرصدارت مولاناسیداشہدرشیدی صدرجمعیت علمااترپردیش زیرنظامت مفتی نویدککرولی بڑی شان وشوکت کے ساتھ منعقد ہوا۔ مجلس منتظمہ کے اجلاس کاآغازمظفرنگرکے معروف قاری محمدحذیفہ قاسمی کی تلاوت وقاری شاہدحسینی ارمان مظفرنگری کی نعت پاک سے ہوا

جمعیت علما ہند ضلع مظفرنگرکے اراکین منتظمہ کا اجلاس ہوا منعقد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 6, 2023, 4:25 PM IST

جمعیت علما ہند ضلع مظفرنگرکے اراکین منتظمہ کا اجلاس ہوا منعقد

مظفر نگر: جمعیت علما ہند ضلع مظفرنگر منتظمہ کے اجلاس میں جمعیت علمإ صوبہ اترپردیش کے صدر کے لئے خطبہ استقبالیہ مفتی محمد انتظار قاسمی رکن ایڈہاک کمیٹی نے پیش کیا ۔ جمعیت علمإ ضلع مظفرنگر کی دوسالہ کارکردگی ایڈہاک کمیٹی کے کنوینر مولانا مکرم علی قاسمی نے پیش کی۔اس میں ضلع مظفرنگر کی بےمثال کارکردگی پیش کی گٸی اور اصلاح معاشرہ ضلع مظفرنگر کی رپورٹ اوراسلامی تشخص اور اسلامی امتیاز سے متعلق تجویز مفتی مجیب الرحمن قاسمی صدر جمعیة علمإ شہر مظفرنگر نے پیش کی۔

جمعیةعلماضلع مظفرنگرکے اراکین منتظمہ کا اجلاس ہوا منعقد

مولانا صادق چھتیلا نے منی پور میوات سے متعلق اور حافظ شیر دین نے ووٹ بیداری مہم سے متعلق اور مولانا عبد الخالق نے یکساں سول کوڈ سے متعلق ہجومی تشدد کے خلاف مولانا بدر اختر مظاہری نے اور نٸی قومی تعلیمی پالیسی سے متعلق مولانا عبد القیوم نے اور جمہوریت اور سکولرزم سے متعلق تجویز مولانا زبیر رحمانی نے اورتعزیت کی تجویز مولانا نسیم نے پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں:AMU Students Dharna ساتویں روز طلبہ کے دھرنے کو طالبات کی حمایت حاصل

شرکإ میں مولانا حسین ،مولانا وکیل،مفتی محمد دانش قاسمی ،مفتی نوشاد کھتولی ،قاری فرقان ،قاری ضیإالرحمن قاسمی ،قاری نفیس،مولانا گلزار،مولانا ارشد،خلیل الرحمن،مولانا اللہ مہر،مفتی سلمان،مفتی عین الدین،حافظ نواب،مولانا ندیم اختر راہی،مفتی امجد،مولانا امجد مفتی ندیم مولانا انعام اللہ قاری لطف الرحمن شمیم پردھان مولانا رضوان مولانا عبد اللہ حاجی الیاس مولانا وکیل مولانا شان محمد مولانا اسرائیل ان کے علاوہ سیکڑوں لوگوں نے شرکت کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.