ETV Bharat / state

مرادآباد: ای ٹی وی بھارت کا اثر، انتظامیہ حرکت میں آئی - جنگ آزادی کے فریڈم فائٹر

جنگ آزادی کے فریڈم فائٹر نواب مجو خاں کے نام کا گیٹ کوڑے کے ڈھیر پر پڑا تھا اس خبر کو ای ٹی وی بھارت نے نمایاں طور دکھایا تھا۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ نے گیٹ کو واپس لگوایا ہے۔

مرادآباد: ای ٹی وی بھارت کا اثر، انتظامیہ حرکت میں آئی

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 8:27 PM IST

فریڈم فائٹر نواب مجو خاں نے ملک کی آزادی میں بہت قربانیاں دیں، اتنا ہی نہیں نواب مجو خاں کو انگریزوں نے ہاتھی کے پیر سے باندھ کر بھی گھسیٹا تھا۔

مرادآباد: ای ٹی وی بھارت کا اثر، انتظامیہ حرکت میں آئی

نواب مجو خاں کی یاد میں مرادآباد کے گل شہید چوراہے پر گیٹ لگوایا گیا۔

گشتہ سال محرم کے وقت اس گیٹ کو اتروا دیا گیا تھا، جب سے لے کر اب تک تقریباً دس مہینے سے نواب مجو خاں کے نام کا گیٹ گندگی کے ڈھیر پر پڑا ہوا تھا اور ان کے نام کی بے ادبی ہو رہی تھی۔

وہیں اس خبر کو ای ٹی وی بھارت اردو نے تفصیل سے دکھایا تھا، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے مرادآباد نگر نگم کو حکم دے کر واپس اس گیٹ کو اسی جگہ لگوایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.