ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے واقعات

ملک میں لاک ڈاؤن کے بعد بھی کوروناوائرس کے کیسیز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، گزشتہ روز تک لکھنؤ میں محض آٹھ لوگ متاثر تھے لیکن آج ایک نیا کیس منظرعام پر آیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 12:02 AM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے واقعات
اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے واقعات

ریاست اترپردیش میں کوروناوائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، پہلے جہاں اس وائرس کی زد میں سب سے زیادہ آگرہ میں تھے، لیکن اب نوئیڈا (گوتم بدھ نگر) میں اس وائرس کے مریض میں سب سے زیادہ ہو گئے ہیں۔

کروناوائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، پہلے جہاں اس وائرس کی زد میں سب سے زیادہ آگرہ میں تھے، لیکن اب نوئیڈا (گوتم بدھ نگر) میں اس وائرس کے مریض میں سب سے زیادہ ہو گئے ہیں

واضح رہے کہ نوئیڈا میں 38، آگرہ میں 11، غازی آباد میں سات، میرٹھ میں 19، اور دارالحکومت لکھنؤ میں نو لوگ اس وائرس کی زد میں ہیں۔

اس کے علاوہ دس اضلاع میں ایک ایک اور کسی کسی میں دو لوگ متاثرین ہیں، تاہم لکھنؤ کی بات کی جائے تو یہاں پر گذشتہ چار دنوں سے ایک بھی نیا کیس نہیں آیا تھا، لیکن آج ایک نئے کیس کے آنے کے بعد یہاں پر کل تعداد نو ہوگئی، جبکہ بڑی تعداد میں لوگوں کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔

ملک میں لاک ڈاؤن کے بعد بھی کوروناوائرس کے کیسیز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، گزشتہ روز تک لکھنؤ میں محض آٹھ لوگ متاثر تھے لیکن آج ایک نیا کیس منظرعام پر آیا ہے

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کروناوائرس کے پیش ںطر میٹنگ کر رہے تھے، جس میں گوتم بدھ نگر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ کو لےکر وہاں کے ڈی ایم بی این سنگھ پر کافی ناراض ہوئے۔

نوئیڈا میں 38، آگرہ میں 11، غازی آباد میں سات، میرٹھ میں 19، اور دارالحکومت لکھنؤ میں نو لوگ اس وائرس کی زد میں ہیں

اس کے بعد ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے ایک تحریر بیان میں کہا کہ 'میں ذاتی طور پر ڈی ایم کے عہدے پر نہیں رہنا چاہتا، لہذا اس کی ذمہ داری کسی دوسرے آفیسر کو دیدی جائے'۔

اس کے بعد وہاں پر 2007 بیچ کے آئی اے ایس آفیسر سوہاس ایل وائی گوتم بدھ نگر کا نیا ڈی ایم بنایا گیا۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کروناوائرس کے پیش ںطر میٹنگ کر رہے تھے، جس میں گوتم بدھ نگر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ کو لےکر وہاں کے ڈی ایم بی این سنگھ پر کافی ناراض ہوئے

وزیراعظم نریندرمودی نے کورونا وائرس کی کڑی کو توڑنے کے لیے ملک میں 21 دنوں کے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا، لیکن اس دوران بڑے شہروں سے مزدور طبقے کے لوگ پیدل ہی اپنے گھروں کے لیے نکل پڑے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے کورونا وائرس کی کڑی کو توڑنے کے لیے ملک میں 21 دنوں کے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا، لیکن اس دوران بڑے شہروں سے مزدور طبقے کے لوگ پیدل ہی اپنے گھروں کے لیے نکل پڑے

ان حالات میں بھارت میں کرونا وائرس کے کتنے مریض ہوں گے؟ یہ کہنا مشکل ہوگا، کیونکہ جو لوگ شہروں سے گاؤں کی جانب واپس کارہے ہیں، جب ان کی مکمل جانچ ہو گی، تبھی تصویر صاف ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.