ETV Bharat / state

I am a Girl I can Fight, Marathon In Noida: لڑکی ہوں لڑسکتی ہوں میراتھن کی تیاریاں عروج پر - کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی

نوئیڈا میں آئندہ ہونے والی 'لڑکی ہوں لڑ سکتی ہوں' میراتھن I am a Girl I can Fight, Marathon In Noida کے حوالے سے آج آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی جانب سے نوئیڈا کے سیکٹر 8، 9، 10 میں کیمپ لگاکر لڑکیوں کے رجسٹریشن فارم بھروائے جارہے ہیں۔

لڑکی ہوں لڑسکتی ہوں میراتھن کی تیاریاں عروج پر

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 4:52 PM IST

نوئیڈا میں کانگریس کی جانب سے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ایک نعرہ دیا گیا 'لڑکی ہوں لڑ سکتی ہوں. I am a Girl I can Fight, Marathon In Noida جس سے کانگریس اترپردیش کے مختلف شہروں میں میراتھن کا انعقاد کر رہی ہے۔

لڑکی ہوں لڑسکتی ہوں میراتھن کی تیاریاں عروج پر
لڑکی ہوں لڑسکتی ہوں میراتھن کی تیاریاں عروج پر

نوئیڈا میں آئندہ دنوں ہونے والے 'لڑکی ہوں لڑ سکتی ہوں' میراتھن I am a Girl I can Fight, Marathon کے حوالے سے آج آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے رکن دنیش اوانہ اور اتر پردیش نوئیڈا کانگریس کے سابق صدر شہاب الدین نے میراتھن کے لیے نوئیڈا کے سیکٹر 8، 9، 10 میں کیمپ لگا کر سینکڑوں لڑکیوں کے رجسٹریشن فارم بھروائے اور لڑکیوں کو حصہ لینے کے لیے حوصلہ افزائی کی۔

اے آئی سی سی کے رکن دنیش اوانہ نے کہا کہ 'پرینکا گاندھی کی طرف سے 8 جنوری 2022 کو صبح 8:00 بجے نوئیڈا اسٹیڈیم سیکٹر 21 میں 'لڑکی ہوں لڑسکتی ہوں' میراتھن کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں نوئیڈا اتر پردیش کے تمام باشندے شامل ہوں گے اور اس کو کامیاب بنائیں گے۔

مزید پڑھیں:

سابق مہانگر صدر شہاب الدین نے کہا کہ لڑکی ہوں لڑ سکتی ہوں، میراتھن Preparations for the marathon in Noida کو لے کر نوئیڈا میں مختلف مقامات پر لڑکیوں کے رجسٹریشن فارم بھرے جا رہے ہیں۔ اس دوران سیکڑوں لڑکیوں نے فارم بھی پر کئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.