ETV Bharat / state

ہنر ہاٹ سے دستکاروں کی وراثت مزید مضبوط ہوئی: مختار عباس نقوی - مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور

لکھنؤ میں آج 24 ویں ہنر ہاٹ کی شروعات 'ووکل فار لوکل' تھیم کے ساتھ ہو گئی ہے۔ ہنر ہاٹ ملک کے ہنرمندوں اور دستکاروں کی دیسی مصنوعات بازار فراہم کرانے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔

ہنر ہاٹ سے دستکاروں کی وراثت مزید مضبوط ہوئی: مختار عباس نقوی

author img

By

Published : Jan 22, 2021, 5:22 PM IST

Updated : Jan 22, 2021, 6:38 PM IST

اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے اودھ شلپ گرام میں 22 جنوری سے 4 فروری تک چلنے والے 'ہنر ہاٹ' کا اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کل باضابطہ افتتاح کریں گے۔

ہنر ہاٹ سے دستکاروں کی وراثت مزید مضبوط ہوئی: مختار عباس نقوی

مختار عباس نقوی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ '24 ویں ہنر ہاٹ میں پورے ملک سے تقریبا 500 لوگوں نے اسٹال لگایا ہے۔ ان میں ملک کے بہترین دستکاروں نے چکن کاری، زر دوزی، بنارسی ساڑیاں، لاکھ کی چوڑیاں، چمڑے کے بیگ اور دوسری مصنوعات کی نمائش کا اہتمام کیا ہے۔ اس موقع پر عوام ان مصنوعات خریداری کر سکتے ہیں۔

لکھنؤ میں آج 24 ویں ہنر ہاٹ کا انعقاد 'ووکل فار لوکل' تھیم کے ساتھ ہو گیا ہے۔

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے بتایا کہ ہمارے ملک میں دستکاروں اور فنکاروں کی شاندار وراست رہی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے ایسے ہنر مندوں کے لئے ہنر ہاٹ کے ذریعے شاندار پلیٹ فارم مہیا کروایا ہے تاکہ ان کے ہنر کو سبھی دیکھیں اور اس کا فائدہ کاریگروں کو ملے۔

مختار عباس نقوی نے کہا کہ وزارت برائے اقلیتی امور ہنر ہاٹ کے ذریعے کشمیر سے کنیا کماری تک ملک کے سبھی ہنرمندوں کو موقع فراہم کرا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ 24 واں ہنر ہاٹ ہے اگلا ہنر ہاٹ میسور میں منعقد کیا جائے گا۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ اقلیتی سماج کے پاس ہنر کی کوئی کمی نہیں ہے۔ ان کے لیے 'ہنر ہاٹ' بہترین پلیٹ فارم ہے، جہاں سے وہ اپنی شاندار کاریگری دکھا کر بازار تلاش کر سکتے ہیں۔ اس کے ذریعے وہ اپنی آمدنی میں بھی مزید اضافہ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سی ڈبلیو سی کی میٹنگ میں اشوک گہلوت اور آنند شرما کے مابین تکرار

مختار عباس نقوی نے کہا کہ لکھنؤ کا ہنر ہاٹ 'ای پلیٹ فارم' http://hunarhaat.org پر بھی ملک و بیرونی ممالک کے لوگوں کے لئے دستیاب ہے، جہاں سے سیدھے دستکاروں کے دیسی سامانوں کو اچھے سے دیکھ کر خرید سکتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں ہنر ہاٹ کے ذریعے 5 لاکھ سے زائد دستکاروں، شلپ کاروں، کاریگروں اور ان سے وابستہ لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم ہوئے ہیں۔ ہنر ہاٹ سے ملک کے کونے کونے کی شاندار روایتی وراثت کو مزید مضبوطی اور شناخت ملی ہے۔

Last Updated : Jan 22, 2021, 6:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.