ETV Bharat / state

عام آدمی کے لیے ہیلی کاپٹر کی سیر صرف 3500 روپے میں - مرادآباد ایم آئی ٹی کالج

اطلاعات کے مطابق چیرٹی کے لیے لوگوں کو ہوائی سفر کرایا جا رہا ہے۔ مراد آباد میں یہ پہلا ایسا موقع ہے جہاں پر عام افراد اپنے ہی شہر میں ہیلی کاپٹر سے ہوائی سفر کر رہے ہیں۔

Helicopter ride for the common man in Muradabad for only Rs. 3500
عام آدمی کے لیے ہیلی کاپٹر کی سیر صرف 3500 روپے میں
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 5:31 PM IST

ریاست اترپردیش کے مراداباد میں ایم آئی ٹی کالج کے میدان میں دیویگیا کیئر ایٹ اینڈ فلائی فیسٹیول کے تحت دیویگیا کیئر ویلنیس فاؤنڈیشن کی طرف سے عام لوگوں کو ہیلی کاپٹر سے ہوائی سفر کرا رہی ہے یہ فیسٹیول 6 نومبر سے شروع ہوکر 12 نومبر تک چلے گا۔

عام آدمی کے لیے ہیلی کاپٹر کی سیر صرف 3500 روپے میں

مرادآباد کے ایم آئی ٹی کالج میں لوگ اپنی فیملی کے ساتھ آ رہے ہیں اور ہیلی کاپٹر سے ہوائی سفر کر رہے ہیں۔ ہوائی سفر کرنے کے لئے ایک شخص کا ٹکٹ 3500 روپے ہے۔ ٹکٹ لے کر آپ 15 سے 16 کلومیٹر کا سفر ہیلی کاپٹر سے دس منٹ میں کر سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ آ رہے ہیں اور فیملی کے ساتھ ہیلی کاپٹر سے ہوائی سیر کا لطف اٹھا رہے ہیں۔

اس فیسٹیول کو کرائے جانے کا مقصد ان لوگوں کے لئے ہے جو غریب بے سہارا مظلوم اور معذور ہیں، اس فیسٹیول سے جمع ہونے والی رقم لوگوں کی مدد کے لیے استعمال کی جائے گی۔

Helicopter ride for the common man in Muradabad for only Rs. 3500
عام آدمی کے لیے ہیلی کاپٹر کی سیر صرف 3500 روپے میں

اطلاعات کے مطابق چیرٹی کے لیے لوگوں کو ہوائی سفر کرایا جا رہا ہے۔ مراد آباد میں یہ پہلا ایسا موقع ہے جہاں پر عام افراد اپنے ہی شہر میں ہیلی کاپٹر سے ہوائی سفر کر رہے ہیں۔

بات چیت کے دوران کچھ لوگوں نے بتایا کی زندگی میں پہلی بار ہوائی سفر کیا اور بہت لطف آیا ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اپنے ہی شہر میں ہم ہوائی سفر کر سکیں گے ہمارے لیے یہ سفر ایک یادگار سفر رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.