ETV Bharat / state

امراض نسواں کی ہیلپ لائن شروع

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں امراض نسواں کے لیے ایک ہیلپ لائن شروع کی گئی۔

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں امراض نسواں کے لیے ایک ہیلپ لائن شروع کی گئی

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 4:38 PM IST

Updated : Mar 28, 2020, 5:20 PM IST

ریاست علی گڑھ میں واقع معروف مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) کے شعبہ امراض نسواں کی جانب سے آئندہ تین ہفتوں کے لیے ایک ہیلپ لائن شروع کی گئی۔

کوروناوائرس کے سبب ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے اے ایم یو جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج نے ایک نئی پہل شروع کی ہے جس کے تحت شعبہ امراض نسواں کی جانب سے ایک ہیلپ لائن شروع کی گئی ہے، جس میں دو مختلف نمبر مہیا کرائے گئے ہیں۔

علی گڑھ میں واقع معروف مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے مشہور جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) کے شعبہ امراض نسواں کی جانب سے آئندہ تین ہفتوں کے لیے ایک ہیلپ لائن شروع کی گئی

شعبہ امراض نسواں کی صدر پروفیسر تمکین خان نے بتایا کہ دن کے اوقات میں نسوانی مریضوں کے لیے موبائل نمبر 9719287391، 9887430520 پر ڈاکٹر دستیاب رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مریض ناگہانی صورت میں ہی اور مختصر وقفہ کے لیے ہی کال کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کل علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کو کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے ذاتی حفاظتی کِٹ حکومت کے ذریعے مہیا نہ کرائے جانے پر فیور کلینک کے تقریباً 28 ڈاکٹرز نے ہڑتال کی تھی۔

خیال رہے مغربی ریاست اترپردیش میں جواہر لال نہرو میڈیکل کالج واحد ایسا مرکز ہے، جہاں پر حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی جانچ کی جارہی ہے۔

کورونا وائرس کے سبھی مریضوں کے نمونوں کی جانچ فیور کلینک میں کی جاتی ہے۔

شعبہ امراض نسواں کی صدر پروفیسر تمکین خان نے بتایا کہ دن کی اوقات میں نسوانی مریضوں کے لیے موبائل نمبر 9719287391، 9887430520 پر ڈاکٹر دستیاب رہیں گے

ابھی تک جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں تقریباً 155 کورونا وائرس کے مریضوں کی جانچ ہوچکی ہے، جس میں سات پوزیٹیو نمونے ملے ہیں۔ ان متاثرین میں سے کسی کا تعلق بھی علی گڑھ کے ساتھ نہیں ہے۔

Last Updated : Mar 28, 2020, 5:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.