پولیس اطلاعات کے مطابق صبح تقریبا 9 بجے مانٹ قصبے میں یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب شادی کے بعد دولہا اپنے خاندان کے ساتھ گھر لوٹ رہا تھا۔ ڈرائیور کو جھپکی آنے سے کار سڑک کے کنارے لگے کھمبے سے ٹکراگئی۔
اس حادثے میں دولہا پنٹو،اس کی بوا پشپا کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ دلہن سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو سو شیرویا اسپتال ورنداون میں داخل کرایا گیا ہے۔ دلہن سرویش کی حالت نازک ہے ۔
سڑک حادثے میں دولہا سمیت 2 افراد کی موت - متھرا
ریاست اترپردیش کے ضلع متھرا کے مانٹ علاقے میں تیز رفتار کار کی بجلی کے کھمبے سے ٹکرانے سے دولہا سمیت دو لوگوں کی موت ہوگئی۔
سڑک حادثے میں دولہا سمیت 2 افراد کی موت
پولیس اطلاعات کے مطابق صبح تقریبا 9 بجے مانٹ قصبے میں یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب شادی کے بعد دولہا اپنے خاندان کے ساتھ گھر لوٹ رہا تھا۔ ڈرائیور کو جھپکی آنے سے کار سڑک کے کنارے لگے کھمبے سے ٹکراگئی۔
اس حادثے میں دولہا پنٹو،اس کی بوا پشپا کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ دلہن سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو سو شیرویا اسپتال ورنداون میں داخل کرایا گیا ہے۔ دلہن سرویش کی حالت نازک ہے ۔
Intro:Body:Conclusion: