بھوروا تھانہ علاقے کے ایک گاؤں میں لڑکی نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا، نوجوان شدید زخمی ہوگیا ہے۔
گاؤں کے لوگوں نے پولیس کی مدد سے اس نوجوان کو لکھنؤ کے ہسپتال میں داخل کیا ، جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔
نوجوان معمول کے مطابق اپنی پراگ ڈیری پر صاف صفائی کے لیے آیا تھا۔
اسی دوران لڑکی نے اس نوجوان پر پیچھے سے تیزاب ڈال دیا۔