ETV Bharat / state

بلندشہر: قرنطینہ سنٹر میں لڑکی کی موت - Senior Superintendent of Police Santosh Kumar Singh

ریاست اترپردیش کے ضلع بلند شہر میں قرنطینہ سنٹر میں ایک لڑکی کی موت ہوگئی جس سے سنٹر میں ہلچل مچ گیا۔

بلندشہر: قرنطینہ سنٹر میں لڑکی کی موت
بلندشہر: قرنطینہ سنٹر میں لڑکی کی موت
author img

By

Published : May 12, 2020, 3:58 PM IST

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنتوش کمار سنگھ نے منگل کو یہاں بتایاکہ 'قصبہ کنکوڑ واقع قرنطینہ سنٹر میں 18سال کی ایک لڑکی کی پیر کی رات اچانک موت ہوگئی۔ انہوں نے بتایا کہ 'لڑکی ٹی بی کے مرض میں مبتلا تھی۔ متاثرہ ہردوئی کی رہنے والی تھی۔

متاثرہ کے والد رام سیوک بلند شہر میں مزدوری کرتے تھے اور کرایہ کے مکان میں رہتے تھے۔ لاک ڈاؤن کے دوران کام نہیں ملنے کی وجہ سے وہ پیدل ہی اپنے پورے کنبے کے ساتھ ہردوئی جانے کی تیاری کررہا تھے کہ اس درمیان لڑکی کی طبیعت خراب ہوگئی۔ صحیح علاج کے بجائے اسے قرنطینہ سنٹر بھیج دیا گیا جہاں پیر کی رات اس کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.