ETV Bharat / state

گیس سلینڈر میں دھماکہ 12 ہلاک

گیس سلینڈر اتنا بھیانک تھا کہ دومنزلہ مکان منہدم ہوگیا، حادثے میں 12 افراد ہلاک اور 15 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

گیان پرکاش ترپاٹھی، ضلع مجسٹریٹ
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 3:24 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کے ولیدپور علاقے میں واقع ایک رہائش گاہ میں آج صبح گیس سلینڈر دھماکہ ہوا، دھماکہ اتنا خطرناک تھا کہ دو منزلہ مکان منہدم ہوگیا جس میں 12 لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ چھ افراد کے زخمی ہوگئے ہیں جن کا علاج ہسپتال میں جاری ہے۔

گیس سلینڈر میں دھماکہ 12 ہلاک

دھماکہ کے بعد گھر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا، کئی افراد کو ملبے کے اندر دبے ہونے کا اندیشہ ہے، جبکہ راحت رسانی کا ابھی بھی جاری ہے۔

حادثے میں 12 افراد ہلاک اور 15 کے زخمی ہونے کی خبر

سلینڈر اتنا بھیانک تھا کہ دومنزلہ مکان منہدم ہوگیا

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اس واقعہ پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ فوری طور پر راحتی اقدامات کو انجام دیتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جائے۔

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع کے ولیدپور قصبہ میں ہوئے دردناک حادثہ میں 12 افراد کی موت ہوگئی. حادثہ میں پورا مکان زمیں دوز ہو گیا. حادثے میں 6 چھ افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں. جنہیں بہتر علاج کے لئے بنارس کے بی ایچ یو ٹراما سنٹر رفر کیا گیا ہے. چھوٹو وشوکرماکے کے مکان میں پکوان گیس رساؤ کے بعد آس پاس کے لوگ بچاؤ کے لئے پہنچے تبھی سلنڈر میں بلاسٹ ہو گیا. اس حادثہ میں چھوٹو کی بیوا و چار بیٹیوں کی بھی موت ہوگئی.

Body:موقع پر ضلع مجسٹریٹ و پولیس کپتان سمیت دیگر اعلیٰ حکام موجود ہیں. ضلع مجسٹریٹ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران 12 افراد کی موت کی تصدیق کی ہے.

بائٹ. گیان پرکاش ترپاٹھی ، ضلع مجسٹریٹ ،مئو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.