ETV Bharat / state

ضلع امروہہ میں بدمعاشوں نے شراب کی دکان لوٹ لی - گرفتار شدہ بدمعاش

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کی کوتوالی علاقے میں کار میں سوار بدمعاشوں نے شراب کی دکان پر کام کرنے والے شخص سے 70 ہزار روپیے لوٹ لیے۔

ضلع امروہہ میں بدمعاشوں نے شراب کی دکان لوٹ لی

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 11:24 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:55 AM IST

لوٹ کی جانکاری ملتے ہی پولیس حرکت میں آ گئی اور بدمعاشوں کو حسن پور کوتوالی علاقے کے بھیما ٹھیکری کے جنگل میں گھیر کر لیا۔

ضلع امروہہ میں بدمعاشوں نے شراب کی دکان لوٹ لی

بدمعاشوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے بعد پولیس نے ایک بدمعاش کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار شدہ بدمعاش کو گولی لگی جس کے بعد انہیں ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.