ETV Bharat / state

Free Medical Camp in Muzaffarnagar: نظام الدین چیریٹیبل سوسائٹی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ - مظفرنگر میں فری میڈیکل کیمپ

مظفر نگر کے ملہو پورہ میں فری میڈیکل کیمپ Free Medical Camp کا انعقاد کیا گیا۔ نظام الدین چیریٹیبل سوسائٹی Nizamuddin Charitable Society کے ڈائریکٹر ڈاکٹر وسیم احمد نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں تمام لوگوں کو فائدہ پہنچایا جائے۔

Free Medical Camp in Muzaffarnagar: نظام الدین چیریٹیبل سوسائٹی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 5:27 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں نظام الدین چیریٹیبل سوسائٹی Nizamuddin Charitable Society عوام کی خدمت میں مسلسل قائدانہ کردار ادا کررہی ہے۔ دیہی علاقوں سے شہری علاقوں تک سوسائٹی کی طرف سے مفت خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔

Free Medical Camp in Muzaffarnagar: نظام الدین چیریٹیبل سوسائٹی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے آج مظفر نگر کے ملہو پورہ میں فری میڈیکل کیمپ Free Medical Camp کا انعقاد کیا گیا۔ نظام الدین چیریٹیبل سوسائٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر وسیم احمد نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں تمام لوگوں کو فائدہ پہنچے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے صرف دو روز قبل گاؤں جولی مرزاتیلہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا تھا اور آج ہم نے اس کیمپ کا انعقاد کیا۔ مظفر نگر کے ملہو پورہ میں مفت طبی کیمپ لگا کر لوگوں کو مفت طبی چیک اپ اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: Free Medical Camp: نوئیڈا: آٹو اور ای رکشہ چلانے والوں کے لیے ٹریفک پولیس کا مفت طبی کیمپ

انہوں نے بتایا کہ کیمپ میں تقریبا 200 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور ان لوگوں کے مفت ٹیسٹ بھی کیے گئے۔ مقامی افراد اس کیمپ سے کافی مطمئن نظر آئے۔ اس دوران ڈاکٹر اجمل، ڈاکٹر جانب تیاگی، ڈاکٹر جاوید سمیت نظام الدین چیریٹیبل ہسپتال Nizamuddin Charitable Hospital کا تمام عملہ موجود تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.