ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے پیش نظر میونسپلٹی کے ملازمین میں مفت ماسک تقسیم - بجنور میونسپلٹی نے کورونا وائرس

کرونا وائرس کی دہشت نے پوری دنیا کو اپنی چپیٹ میں لے رکھا ہے ہر خاص و عام کی زبان پر بس ایک ہی نام ہے اور وہ ہے کورونا وائرس، اس تعلق سے تمام جگہوں پر عوام کو احتیاط برتنے کی گذارش کی جارہی ہے۔

کورونا وائرس کے پیش نظر میونسپلٹی کے ملازمین میں مفت ماسک تقسیم

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 11:51 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں بجنور میونسپلٹی نے کورونا وائرس سے احتیاط کے پیش نظر چیئرپرسن شمشاد انصاری کی جانب سے مفت میں میونسپلٹی کے ملازمین میں ماسک تقسیم کیے گئے۔

کورونا وائرس کے پیش نظر میونسپلٹی کے ملازمین میں مفت ماسک تقسیم

میونسپلٹی کے تمام صفائی عملہ کے ساتھ ساتھ اسٹاف کو بھی چہرے پر ماسک لگانے کا حکم دیا گیا۔

بجنور میونسپلٹی کے چیئرمین شمشاد انصاری کا کہنا ہے کہ جلد ہی بجنور کی عوام میں بھی مفت ماسک تقسیم کیے جائیں اور ساتھ ہی عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ گھر ہو یا باہر سبھی جگہ صفائی ستھرائی کا خصوصی خیال رکھا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.