ETV Bharat / state

جے این ایم سی میں مفت کورونا جانچ - کورونا وائرس کے خلاف لڑائی

عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جو اہل لال نہرو (جے این ایم سی) مغربی اترپردیش میں کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں قائدانہ کردار نبھا رہا ہے۔

جے این ایم سی میں مفت کورونا جانچ
جے این ایم سی میں مفت کورونا جانچ
author img

By

Published : May 23, 2020, 5:45 PM IST

اے ایم یو کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج نے کووڈ۔19 کی روک تھام کے لیے وسیع پیمانے پر انتظامات کیے گئے ہیں۔

جے این ایم سی میں مفت کورونا جانچ
جے این ایم سی میں مفت کورونا جانچ

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج مغربی اترپردیش میں کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں قائدانہ کردار نبھا رہا ہے۔ جے این ایم سی ایل۔2 اسپتال میں کورونا وائرس کے نمونے کی جانچ کے لئے تین مشین موجود ہیں۔ جہاں 24 گھنٹے کام ہو رہا ہے۔ ناصرف علی گڑھ بلکہ آگرہ، متھرا، بلند شہر، ہاتھرس، مرادآباد، سنبھل، ایٹہ، کاس گنج، رام پور اور دیگر علاقوں سے آنے والے کورونا وائرس کے نمونوں میں سے ہر دن 300 سے 400 نمونوں کی مفت میں جانچ کی جارہی ہے۔

جے این ایم سی میں مفت کورونا جانچ
جے این ایم سی میں مفت کورونا جانچ

یہاں کووڈ19 کے گزشتہ شب تک 11348 نمونوں کی جانچ ہو چکی ہے۔ جے این ایم سی کے ڈاکٹرز پرسنل پروٹیکشن کٹ (پی پی ای) سے لیس ہوتے ہیں۔ جے این ایم سی سے کورونا وائرس سے متاثرین افراد خاصی تعداد میں صحت یاب ہوکر گھر بھی جاچکے ہیں۔

جے این ایم سی میں مفت کورونا جانچ
جے این ایم سی میں مفت کورونا جانچ

گزشتہ روز بھی آر ایس ایس نیتا شیام سندر صحت یاب ہو کر اپنے گھر پہنچے۔ تو وہیں اسپتال سے چھٹی کے وقت شیام سندر نے جے این ایم سی کے صدر کے ساتھ طبی عملہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ سبھی محب وطن کورونا فائیٹر ہیں۔

انہوں نے رات۔ دن محنت کرکے، ہم جس حالات میں آئے تھے اور آج بہت اچھی حالات میں ہمیں بھیج رہے ہیں۔ یہ ڈاکٹرز، نرس اور کلینرز کے پیروں کو چھوئے اور دعا کرتے ہو ئے کہا یہ ہمارے دیوتا ہیں۔ انہوں نے ایسا کام کیا ہے جو کوئی اور نہیں کرسکتا ہے۔

جے این ایم سی میں جو بھی مریض داخل ہو رہے ہیں ان کے کووڈ 19 ٹیسٹ کیے جارہے ہیں اور سبھی جانچ رپورٹ ضابطے کے مطابق ہر دن ضلع انتظامیہ کو ارسال کی جا رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.