ETV Bharat / state

چرس کے ساتھ چار نیپالی خواتین گرفتار - یہ چرس چار نیپالی عورتوں سے برآمد کی گئی ہے

ریاست اترپردیش کے ضلع بہراءیچ کے بھارت-نیپال کے روپیڈیہا سرحد پر کروڑوں روپے کی چرس برآمد کر پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے-

چرس کے ساتھ چار نیپالی خواتین گرفتار
چرس کے ساتھ چار نیپالی خواتین گرفتار
author img

By

Published : Dec 14, 2019, 7:58 PM IST

Updated : Dec 14, 2019, 8:17 PM IST

بھارت-نیپال کے روپیڈیہا سرحد پر چیکنگ کے دوران چار عورتوں کے پاس سے20کلو گرام چرس برآمد کی گئی جس کی قیمت بازار میں کروڑوں کی ہے-
اس سلسلے میں ایس.پی. بہراءیچ گورو نے کہا کہ پولس و ایس.ایس.پی کی مشترکہ ٹیم نے تقریباً 20 کلو گرام چرس برآمد کیا ہے جس کی قیمت تقریباً 06 کروڑ روپے ہے-

چرس کے ساتھ چار نیپالی خواتین گرفتار

یہ چرس چار نیپالی خواتین سے برآمد کی گئی ہے جنہیں کاروائی کرتے ہوئے جیل بھیج دیا گیا ہے-

Intro:
بہراءیچ. انڈو نیپال کے روپیڈیہا بارڈر پر کروڑوں روپے کی چرس برآمد کر ایس.ایس.بی. نے و پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کی
Body:بہراءیچ. انڈو نیپال کے روپیڈیہا بارڈر پر چیکنگ کے دوران چار عورتوں کے پاس سے20کلو گرام چرش برآمد کیا جس کا دام کروڑوں میں آنکی جا رہی ہے.
اس سلسلے میں ایس.پی. بہراءیچ گورو گروور نے کہا کہ پولس و ایس.ایس.بی کی مشترکہ ٹیم نے تقریباً 20 کلو گرام چرش برآمد کیا ہے جس کی قیمت تقریباً 06 کروڑ روپے ہے. یہ چرس چار نیپالی عورتوں سے برآمد کیا گیا جنہیں کاروائی کرتے ہوئے جیل بھیج دیا گیا.

Conclusion:Byte: SP BAHRAICH
VISUAL
Last Updated : Dec 14, 2019, 8:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.