ETV Bharat / state

Four Murders in 48 hours in Ghaziabad: غازی آباد میں 48 گھنٹوں میں چار قتل - Murder case in Ghaziabad

غازی آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پیش آئے چار قتل کے معاملے نے پولیس محکمہ میں افراتفری کا ماحول پیدا کردیا ہے۔ Four Murders in 48 hours in Ghaziabad

غازی آباد میں 48 گھنٹوں میں چار قتل
غازی آباد میں 48 گھنٹوں میں چار قتل
author img

By

Published : Apr 23, 2022, 10:47 PM IST

غازی آباد: دہلی سے ملحقہ غازی آباد میں 48 گھنٹوں کے دوران چار قتل کے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے پولیس محمکہ میں افراتفری کا ماحول ہے۔ Four Murders in 48 hours in Ghaziabad

اطلاعات کے مطابق غازی آباد کے اندرا پورم تھانہ علاقہ میں دہلی کے ایک شخص کا شرپسندوں نے دھاردار ہتھیار سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا جس کی لاش آج کنوانی گاؤں میں واقع پستہ روڈ کے قریب نالے کے کنارے جنگلوں سے برآمد ہوئی ہے، متوفی کی شناخت انکور کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ اس معاملے کی تصدیق اندرا پورم کے سی او ابھے کمار مشرا نے کیا ہے۔ Four Murders in 48 hours in Ghaziabad

ویڈیو

مزید پڑھیں:

وہیں غازی آباد میں جمعرات کی رات کوشامبی تھانہ علاقے میں ایک 14 سالہ طالب علم کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔ جس کی لاش ایک پارک سے پولیس نے آج برآمد کیا ہے وہیں اس سے قبل میں گزشتہ رات کوی نگر تھانہ علاقے کے تحت واقع ویو سٹی میں دو لوگوں شرپسندوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا، ان دونوں واقعات کا انکشاف نہیں اب تک ہوسکا ہے فی الحال پولی معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.