ETV Bharat / state

Jhansi Encounter جھانسی میں تصادم، چار بدمعاش گرفتار

author img

By

Published : Apr 9, 2023, 10:50 AM IST

جھانسی میں مشکوک گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران پولیس کا بدمعاشوں سے تصادم ہوا۔ جس میں پولیس نے چار ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔ miscreants arrested in Jhansi

جھانسی میں تصادم، چار بدمعاش گرفتار
جھانسی میں تصادم، چار بدمعاش گرفتار

جھانسی: ریاست اترپردیش کے ضلع جھانسی کے ٹوڑی فتح پور تھانہ علاقے میں گذشتہ دنوں ڈربئی میں ہوئی ڈکیتی واردات میں شامل رہے چار بدمعاشوں کو پولیس نے مڈھ بھیڑ کے دوران گرفتار کرلیا۔ ایس پی(دیہات) گوپی ناتھ سونی نے آج بتایا کہ ٹوڈی فتح پور پولیس نے بڑوار جھیل کے نزدیک چیکنگ اور رات میں گشت پر تھی۔ تبھی سرسرائے کی جانب سے دو بائیک پر چار مشتبہ افراد آتے دکھائی دئیے۔ پولیس نے انہیں روکنا چاہا تو بدمعاشوں نے فائرنگ شروع کردی۔ دفاع میں پولی نے بھی گولی چلائی۔ مڈھ بھیڑ میں تین بدمعاش پیر میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔ وہیں فرار ہورہے دیگر ایک بدمعاش کو بھی پولیس نے گرفتارکرلیا۔ گرفتار کئے گئے بدمعاشوں نے پوچھ گچھ میں ٹوڑی فتح پور تھانہ علاقے کے گرام ڈربئی میں ڈکیتی کی واردات کو انجام دینا شروع کیا۔ گرفتار بدمعاشوں کے نام رجویر گرجر ولد بھاگی رتھ، اروند گرجر،ستیندر سین،کلدیپ گوڑ ہیں۔

ان میں سے کلدیپ کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ تینوں کے پیروں میں گولی لگنے سے زخمی ہونا بتایا گیا ہے۔ ان بدمعاشوں کی گرفتاری پر پولیس کی جانب سے 25۔ 25 ہزار روپئے کے انعام کا اعلان تھا۔ ایس پی رورل گوپی ناتھ سونی نے بتایا کہ ٹوڑی فتح پور پولیس بدوار جھیل کے قریب چیکنگ اور رات کی گشت پر تھی۔ تبھی چار لوگوں کو دو بائک پر گرسرائے سے آتے دیکھا گیا۔ روکنے کی کوشش پر موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ دفاع میں پولیس پارٹی نے بھی جوابی فائرنگ کی۔ اس میں تین شرپسند زخمی ہوگئے۔ ایک بدمعاش کو بحفاظت گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Jhansi Murder Case جھانسی پولیس نے قتل کیس کا انکشاف کیا، ملزمان گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.