ETV Bharat / state

Five People Drown During Idol Immersion مورتی وسرجن کے دوران پانچ افراد ندی میں ڈوب کر ہلاک - ڈوبنے سے موت

یمنا ندی میں مورتی وسرجن کرنے گئے پانچ لوگوں کی ندی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ ندی میں ڈوب کرہلاک ہونے والے تمام نوئیڈا کے رہنے والے ہیں۔ اس واقعے کے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔Five People Drown During Idol Immersion

Five People Drown
Five People Drown
author img

By

Published : Aug 30, 2022, 2:15 PM IST

نوئیڈا: اترپردیش کے نوئیڈا میں رہنے والے 5 نوجوانوں کی یمنا ندی میں ڈوبنے سے موت ہو گئی ہے۔ سبھی کی لاشیں دہلی پولیس نے برآمد کرلی ہے۔ اس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔Five People Drown During Idol Immersion In Yamuna River In Noida

5 died by drowning in the Yamuna

اس واقعہ کے بعد پانچوں نوجوانوں کے اہلخانہ کے ساتھ ساتھ محلے میں ماتم کا ماحول ہے۔ تمام نوجوان بھگوان کرشن کی مورتی وسرجن کے لئے یمنا ندی میں گئے تھے۔ اسی دوران ان میں سے ایک نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب گیا۔ اس کے بعد چاروں نوجوان ساتھی اس کی جان بچانے کی کوشش کرنے لگے۔ اسی درمیان ایک کے بعد ایک چاروں نوجوان پانی کی تیز بہاؤ کی زد میں آکر ڈوب ہوگئے۔

یہ بھی پٹھیں:Rape Case پرتاپ گڑھ میں جنسی زیادتی کے ملزم کو بیس سال کی قید

پانچوں کی لاشیں مل گئیں: دہلی پولیس نے ان پانچوں کی لاشیں برآمد کر لی ہیں۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے صفدر جنگ ہسپتال کے مردہ خانہ میں رکھا گیا ہے۔ تمام اہل خانہ کو اطلاع دے دی گئی ہے۔ اہل خانہ سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ رتوراج کی آخری رسومات گاؤں سالار پور میں ہی ادا کی جائیں گی۔ باقی تمام افراد کی آخری رسومات ان کی آبائی رہائش گاہ پر لے جا کر کی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.