ETV Bharat / state

مظفرنگر: منشیات کے ساتھ پانچ افراد گرفتار

مظفرنگر کوتوالی پولیس کو اس وقت بڑی کامیابی ملی جب انہوں نے پانچ جم آپریٹرز کو گرفتار کیا۔ جن کے پاس سے ممنوعہ منشیات برآمد ہوئے ہیں۔

five arrested with drugs in muzaffarnagar uttar pradesh
مظفرنگر میں منشیات کے ساتھ پانچ افراد گرفتار
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 10:56 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں پولیس نے ممنوعہ منشیات کے ساتھ پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

مظفرنگر میں منشیات کے ساتھ پانچ افراد گرفتار

ضلع مظفرنگر کے پولیس لائن آڈیٹوریم میں ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ضلع مظفرنگر میں پولیس کو مسلسل شکایات مل رہی تھیں کہ ضلع میں جم آپریٹرز نوجوانوں کی باڈی بنانے کے نام پر ممنوعہ طاقتور دوائیں دے کر اُن کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے شہر تھانہ پولیس نے متعدد علاقوں میں چھاپہ مار کر پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ جن کے پاس سے پولیس نے پروٹین فروشوں سے کالعدم پاور بوسٹر اور ممنوعہ منشیات برآمد کی ہیں۔

five arrested with drugs in muzaffarnagar uttar pradesh
مظفرنگر میں منشیات کے ساتھ پانچ افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیں: مظفرنگر میں مشن شکتی مہم کے تحت پینٹنگ مقابلہ

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ یہ ممنوعہ دوائیاں کم قیمت میں خریدتے تھے اور زیادہ قیمت پر فروخت کرتے تھے۔

اسی کے چلتے پانچ جم آپریٹرز کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہیں کہ وہ یہ دوائیاں کہاں سے حاصل کرتے ہیں اور کس کس جم پر یہ دوائیاں فروخت کی جاتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.