ETV Bharat / state

دیوبند: چیکنگ کے دوران بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کی - جرائم کی خبریں

اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقے میں گھلولی چیک پوسٹ پر رات کے وقت پولیس چیکنگ کی جا رہی تھی۔ پولیس کو ایک موٹر سائیکل پر دو شخص سوار آتے دکھائی دیے تو پولیس نے ان کو روکنے کا اشارہ کیا۔ اُن بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی اور دیوبند کی جانب فرار ہونے کی کوشش کرنے لگے۔

چیکنگ کے دوران بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کی
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 2:53 PM IST

پولیس اُن بدمعاشوں کا پیچھا کرتے ہوئے گاؤں سینپور کے قریب ان کو گھیرے میں لیا اور دونوں جانب سے فائرنگ شروع ہوگئی، جس میں ایک پولیس اہلکار اور ایک بدمعاش اور دیگر دو افراد زخمی ہو گئے۔ اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر دوسرا بدمعاش فرار ہو گیا۔

چیکنگ کے دوران بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کی، دیکھیں ویڈیو

بدمعاشوں کے پاس سے ایک موٹر سائیکل چار طمنچے اور زندہ کارتوس برآمد ہوئی ہے۔ زخمی سپاہی اور بدمعاش کو دیوبند کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بدمعاش مظفرنگر کے رہنے والے ہیں اور غیرقانونی اسلحہ سپلائی کرنے کا کام کرتے تھے۔

سی او چوبے سنگھ نے بتایا کہ گھلولی چیک پوسٹ انچارج گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے تھے، جس میں دو افراد جن کو روکا گیا لیکن وہ چیکنگ کے لیے نہیں رکے اور بھاگ نکلے۔ انہوں اس کی فوراً اطلاع دی۔ انسپکٹر دیوبند نے چیکنگ کرائی اور اُن بدمعاشوں کی گھیرا بندی شروع کر دی۔ نتارا فارم ہاؤس کے نزدیک دونوں بدمعاش غلط سائڈ پر مڑ گئے اور مین سڑک کو چھوڑ دیا اور پھر وہاں سے فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی کو گولی لگی ہے اور ایک بدمعاش کے پیر میں گولی لگی ہے۔

اطلاع ملی ہے کہ اس بدمعاش کا نام الیاس بن سمیع الدین ہے۔ جو مظفرنگر کا رہنے والا ہے۔ یہ دو بدمعاش تھے جن میں ایک فرار ہو چکا ہے۔ بدمعاشوں کے اوپر کتنے مقدمے ہیں ان کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ بدمعاشوں کے پاس سے چار غیرقانونی اسلحے برآمد ہوئے ہیں۔

Intro:اینکر

سہارنپور کے دیوبند علاقے میں گھلولی چیک پوسٹ پر رات کے وقت پولیس چیکنگ کر رہی تھں کی پولیس  کو ایک موٹر سائیکل پر 2 سوار آتے دکھائی دیے تو پولیس نے انکو روکنے کا اشارہ کیا تو اُن بدمعاشوں نے پولیس پر  فائرنگ شروع کر دی اور دیوبند کی جانب فرار ہونے کی کوشش کر نے لگے پولیس اُن بدمعاشوں کا پیچھا کرتے ہوئے گانوں سینپور کے قریب انکو گھیر لیا اور دونوں جانب سے فائرنگ شروع ہو گئی جس میں  ایک پولیس محکمے میں ملازم اور ایک بدمعاش دو افراد زخمی ہو گئے۔ اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر  دوسرا بدمعاش فرار ہو گیا بدمعاشوں کے پاس سے ایک موٹر سائیکل 4 طمنچے اور زندہ کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔ زخمی  سپاہی اور بدمعاش کو  دیوبند اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بدمعاش مظففرنگر کے رہنے والے ہیں اور  ہتھیار سپلائی کرنے کا کام کرتے  تھے۔ 

Body:سی او چوبے سنگھ نے بتایا کہ گھلولي چیک پوسٹ انچارج گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے تھے  جس میں 2 افراد جن کو روکا گیا پر وہ چیکنگ کے لیے نہیں رکے اور آگے کی جانب بھاگ نکلے تو انہوں سیٹ سے خبر دی  انسپکٹر دیوبند  نے چیکنگ کرائی اور اُن بدمعاشوں کی گھیرا بندی شروع کر دی۔ نتارا فارم ہاؤس کے نزدیک دونوں بدمعاشوں نے غلط سائڈ پر مڑ گئے اور  مین سڑک کو چھوڑ دیا اور پھر وہاں سے فائرنگ شروع کر دی۔  ہمارے ایک سپاہی کو گولی لگی ہے اور ایک  بدمعاش کے پیر میں گولی لگی ہے۔  اطلاع ملی ہے کہ اس بدمعاش کا نام الیاس بن سمے دن ہے۔ جو مظفرنگر کا رہنے والا ہے۔ یہ دو بدمعاش تھے جن میں ایک فرار ہو چکا ہے  بدمعاشوں کے اوپر کتنے مقدمے ہیں انکی تفتیش کی جا رہی ہے۔  کی مقدمے ان پر لگے ہوئے ہیں لیکن ابھی پوری اطلاع نہیں حاصل ہوئی ہے۔ بدمعاشوں کے پاس سے 4 اصل برآمد ہوئے ہیں۔ 

Conclusion:بائٹ۔ 01 چوبے سنگھ سی او دیوبند 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.