ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں فائیر بریگیڈ عملہ کی لاپرواہی - drowing man

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں فائیر برگیڈ محکمہ کی بے حسی اور لاپرواہی کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں کنویں میں گرے ایک نوجوان کو نکالنے کے لئے محکمہ نے ایسے شخص کو کنویں میں اتارا جسے کوئی تربیت حاصل نہیں تھی۔

Barabanki
author img

By

Published : May 4, 2019, 7:24 PM IST

کنویں سے نکالے گئے شخص کو کسی بھی قسم کی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا بلکہ تڑپنے کے لئے وہیں چھوڑ دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بارہ بنکی ریلوے اسٹیشن کے سامنے ایک قدیم کنواں ہے جس پر لوگ گرمی سے بچنے کے لئے بیٹھتے ہیں ۔ کنواں آدھا بند ہے اور آدھا کھلا ہوا ہے۔

ایک شخص اتفاقی طور پر کنویں میں گرگیا۔ لوگوں نے اس بات کی اطلاع فائیر بریگیڈ کو دی۔ فائیر بریگیڈ نے بغیر کسی تحقیق کے ایک غیر تربیت یافتہ شخص کو رسی کی مدد سے کنویں میں اتاردیا۔

Barabanki

جس شخص کو کنویں میں اتارا گیا نہ ہی اسے کسی قسم کی تربیت حاصل تھی اور نہ ہی فائیر بریگیڈ کے پاس کوئی پیشہ وارانہ ساز و سامان موجود تھا۔

اس بارے میں جب فائیر برگیڈ کے اہلکاروں سے بات کی گئی تو اور بھی حیران کن انکشاف ہوئے۔ فائیر بریگیڈ ملازم رام ملن پرجاپتی نے بتایا کہ جب بھی کوئی گرتا ہے تو اسی نوجوان کو اتارا جاتا ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ وہ اپنے ذاتی کام بھی عام لوگوں سے کرواتے ہیں۔

اس معاملہ میں فائیر بریگیڈ کی بے حسی میں دیکھنے میں آئی کہ کنویں میں گرے ہوئے شخص کو نکال تو لیا مگر اسے ہسپتال نہیں لے جایا گیا بلکہ وہیں تڑپتا ہوا چھوڑ کر چلے گئے۔

Intro:بارہ بنکی میں فائیر برگیڈ محکمہ کی بڑی بے حسی اور غیر انسانی چہرہ سامنے آیا ہے. یہاں کوئیں میں گرے ایک شخص کو نکالنے کے لئے فائیر برگیڈ نے ایک نوجوان کو اتار دیا. جس نے کسی طرح کی کوئی ٹریننگ نہیں لی ہے. اس کے بعد اس شخص کو کوئیں سے نکالنے کے بعد تڑپتے چھوڑ دیا. اسے اسپتال لے جانے کی ضرورت بھی نہیں سمجھی.

Body:دراصل بارہ بنکی ریلوے اسٹیشن کے سامنے ایک قدیمی کؤاں ہے. جس کی جگت پر لوگ گرمی بیٹھا کرتے ہیں. کؤاں آدھا بند بھی ہے، لیکن آدھا کھلا بھی ہے. اس کی وجہ سے ایک شخص اس میں گر گیا. لوگوں نے اس اطلاع فائیر برگیڈ کو دی. اس کے بعد فائیر برگیڈ نے بغیر کسی جانچ کے ایک نوجوان شخص کو صرف ایک رسسی کے سہارے کؤئں میں اتار دیا. جس نوجوان کو فائیر برگیڈ نے کؤیں میں اتارا اسے کسی طرح کی کوئی ٹریننگ نہیں ہے. نہ ہی اسے کسی طرح پروفیشنل اکیوپمینٹ تھے.
بائیٹ نریندر کؤئں میں اترنے والا شخص

اس بارے میں جب فائیر برگیڈ کے اہلکاروں سے بات کی گئی تو اور بھی حیران کن انکشاف ہوئے. فائیر برگیڈ ملازم رام ملن پرجاپتی نے بتایا کہ جب بھی کوئی گرتا ہے تو اسی نوجوان کو اتارا جاتا ہے. یہی نہیں وہ اپنے کام کے لئے عام آدمیوں سے کرانے کی بھی توقع رکھتے ہیں. وہ ہر سوال میں الجھتے گئے. جبکہ ان کے بیان اور کؤئں میں اترے نوجوان کے بیان میں کافی فرق دیکھا گیا.
بائیٹ رام ملن پرجا پتی فائیر برگیڈ ملازم

فائیر برگیڈ کی بے حسی کے اس کا غیر انسانی چہرہ بھی سامنے آیا. فائیر برگیڈ نے اسے کسی طرح باہر تو نکال لیا. لیکن اسے اسپتال لے جانا مناسب نہیں سمجھا. نہ ہی کویی تحقیقات کی. کؤییں میں گرا شخص کو تڑپتا چھوڑکر فائیر برگیڈ چھوڑ کر اسے چلی گئی اور لوگ بھی تماشبین بنے رہے.
بائیٹ چاند، مقامی شہری
بائیٹ اشوک کمار

Conclusion:دراصل لوگوں کا کہنا ہے کہ کؤئں میں گرا شخص شرابی ہے. لیکن سوال یہ ہے کہ شرابی ہونے کے باوجود متاثر شخص کے نہ انسانی حقوق کم ہوتے ہیں اور نہ ہی شرابی ہونے سے فائیر برگیڈ کی ذمہ داری ختم ہو جاتی ہے. سوال معاملے کی جانچ کا بھی ہے.
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.