ETV Bharat / state

مور کے قتل معاملے میں ایف آئی آر درج - علاقائی جنگلات کے افسر پرویز شہزاد

محکمہ جنگلات کی جانب سے نامعلوم افراد کے خلاف بڑاگاؤں تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، ابھی تک محکمہ جنگلات کو اس بات کا پتہ نہیں چل سکا ہے کہ مور کو کس نے مارا۔

جھانسی: مور قتل معاملے میں ایف آئی آر درج

author img

By

Published : May 7, 2020, 2:38 PM IST

جھانسی تھانہ بڑاگاؤں کے باول ٹانڈا میں ایک مور کو چڑیا مار بندوق سے ہلاک کر دیا گیا۔ واقعہ کو انجام دینے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

بدھ کی صبح گاؤں والوں سے اطلاع ملنے کے بعد محکمہ جنگلات کی ٹیم موقع پر پہنچی اور مور کی لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کردیا گیا۔

جھانسی: مور قتل معاملے میں ایف آئی آر درج

محکمہ جنگلات کی جانب سے نامعلوم افراد کے خلاف بڑاگاؤں تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ابھی تک محکمہ جنگلات کو اس بات کا پتہ نہیں چل سکا ہے کہ مور کو کس نے مارا۔ ایک مور کا تخمینہ لگایا گیا ہے کہ وہ شکار کے مقصد سے مارا گیا تھا۔

علاقائی جنگلات کے افسر پرویز شہزاد نے بتایا کہ اس واقعے کی اطلاع صبح کے وقت گاؤں کے لوگوں سے ملی ہے۔ اس کے بعد ملازمین کو فوری طور پر موقع پر بھیج دیا گیا۔ مور کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا جا رہا ہے اور رپورٹ درج کرلی گئی ہے۔ مور کو مارنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.