اطلاعات کے مطابق اس مہم میں خاص مقدار میں پلاسٹک کی تھیلیاں، گلاس اور تھرماكول ایپلائینسز برآمد ہوئی جسے ضبط کر کے جرمانہ لگایا گیا ہے۔
پلاسٹک بیگ پر پابندی کے مقصد کے تحت کی گئی کاروائی - gautam budh nagar
ریاست اترپردیش کے نوئیڈا کے ضلع گوتم بدھ نگر میں پلاسٹک کے تھیلے کے استعمال اور فروخت کے خلاف ایک مہم چلائی گئی۔
پلاسٹک بیگ پر پابندی کے مقصد کے تحت کی گئی کاروائی
اطلاعات کے مطابق اس مہم میں خاص مقدار میں پلاسٹک کی تھیلیاں، گلاس اور تھرماكول ایپلائینسز برآمد ہوئی جسے ضبط کر کے جرمانہ لگایا گیا ہے۔
Intro:Fine imposedBody:پولیتھین پر پابندی کے مقصد کے تحت کارروائی
نوئیڈا:
اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے
نگر پنچایت جہانگیر پور میں پلاسٹک کے تھیلے کے استعمال اور فروخت کےخلاف ایک مہم چلائی گئی ، جس میں خاص مقدار میں پلاسٹک کی تھیلیاں گلاس اور تھرماكول ایپلائینسز برآمد ہوئی جسے ضبط کر کےجرمانہ لگایا گیا۔ اکھلیش کمار نائب تحصیلدار جیور نے اپنے بیانیہ میں کہا کہ ضلعی مجسٹریٹ کی ہدایت پر اس مہم کو اسی طرح آگے بڑھاتے رہیں گے اور اگر پابندی کے دائرے میں آنے والی پولی تھین تھرموکول وغیرہ پائیں گئیں تو پھر ایسی ہی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس لیے عوام کو چاہیے کہ وہ بھی بیدار ہوں اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے دکانداروں سے پالیتھین کا مطالبہ نہ کریں۔ایسی صورت میں پولیتھین سے نجات بھی مل جائے گی اور آلودگی سے بھی۔Conclusion:Fine imposed while seizing polythene and thermocol campaign was organised against plastic bag

Last Updated : Oct 1, 2019, 1:52 PM IST