ETV Bharat / state

خاتون کانسٹیبل کو بدمعاشوں نے گولی ماری - ایس پی پرتاپ گوپیندر یادو

ریاست اترپردیش کے ضلع باغپت میں بے خوف بدمعاشوں نے لوٹ کی مخالفت کرنے پر خاتون کانسٹیبل کو گولی ماردی۔

خاتون کانسٹیبل کو بدمعاشوں نے گولی ماری
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 3:06 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:57 PM IST

بدمعاشوں نے گولی مارنے کے بعد اسکوٹی لے کر فرار ہوگئے۔ اسکوٹی کی ڈگی میں تقریبا 2 لاکھ روپئے رکھے ہوئے تھے۔
ایس پی پرتاپ گوپیندر یادو کے مطابق غازی آباد کے خاتون تھانے میں تعینات خاتون کانسٹیبل رینو کل شام اسکوٹی سے باغپت ضلع کے لہاری گاؤں اپنے سسرال جارہی تھی۔ تقریبا سات بجے وہ نیتھلا گاؤں کے ایک پبلک اسکول کے نزدیک بائیک سوار دونقاب پوش بدمعاشوں نے روک لیا اور لوٹ کی کوشش کرنے لگے۔ مخالفت کرنے پر بدمعاشوں نے رینو پر فائرنگ کر دی اور اس کی اسکوٹی لے کر فرار ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ زخمی زینو کو ابتدائی علاج کے بعد دہلی کے جی ٹی بی اسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔ انہوں نے دعوی کیا ہے کہ معاملے کا جلد ہی خلاصہ کیا جائے گا۔

Intro:Body:

 sdfwefwefwe

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:57 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.