ETV Bharat / state

ریل روکو مہم کے تحت کسانوں کا احتجاج

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 9:08 PM IST

زرعی قوانین کے خلاف آج کسانوں نے ریل روکو مہم کے تحت بہار جانے والی ٹرین کو 40 منٹ تک دنکور اسٹیشن پر روک کر رکھا۔

ریل روکو مہم کے تحت کسانوں کا احتجاج
ریل روکو مہم کے تحت کسانوں کا احتجاج

نوئیڈا: زرعی قوانین کے خلاف ریل روکو مہم کے تحت آج احتجاجیوں نے بہار جانے والی دربھنگہ ایکسپریس 2566 کو دنکور ریلوے اسٹیشن پر 40 منٹ تک روکے رکھا۔ اس دوران مظاہرین نے مسافروں میں لسی تقسیم کئے۔

پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ٹرینوں کو کسی بھی قیمت پر رکنے نہیں دیے گی، لیکن کسان مظاہرین نے اسٹیشن پر ٹرین کو روک کر اپنے ارادے اور عزم ظاہر کر دیے۔

مزید پڑھیں:

سرکار ہماری راہوں میں کانٹے بچھا رہی ہے اور ہم پھول: کسان رہنما

مظاہرین کو روکنے کے لئے پی اے سی کے ٹیم اور جی آر پی کے اہلکاروں کو مختلف اسٹیشن پر تعینات کئے گئے ہیں۔ اس میں ضلع پولیس بھی تعاون کر رہی ہے۔ قریبی پولیس اسٹیشن کو بھی الرٹ کیا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.