ETV Bharat / state

زمینی تنازع، سگے بھائی کی گولی سے ہلاک - میرٹھ میں زمین کے تنازع

میرٹھ کے پچور تھانہ کا ہے جہاں بڑے بھائی نے زمینی تنازعہ کے سبب چھوٹے بھائی کو گولی مار دی جس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

زمینی تنازع، سگے بھائی کی گولی سے ہلاک
زمینی تنازع، سگے بھائی کی گولی سے ہلاک
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 8:23 PM IST

ریاست اتر پردیش کے میرٹھ میں زمین کے تنازع کو لے کر بھائی نے سگے بھائی کی جان لے لی۔

دراصل پورا معاملہ میرٹھ کے پچور تھانہ کا ہے جہاں بڑے بھائی نے زمینی تنازعہ کے سبب چھوٹے بھائی کو گولی مار دی جس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ ملزم بھائی فرار ہے پولیس فی الوقت موقع پر پہنچ چکی ہے اور ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزم بھائی کی تلاش شروع کردی ہے۔

زمینی تنازع، سگے بھائی کی گولی سے ہلاک

اطلاع کے مطابق ' سنجے نے امنے بھائی راہل کو محض اس لیے گولی مار دی کیوں کہ سنجے کو ماں کی تقسیم پسند نہیں تھی اور یہی وجہ تھی کہ آج صبح جب دونوں جب بھائی کھیت گئے تو آپس میں تکرار ہو گیا اور اس کے بعد دونوں بھائی جھگڑے پر اتر آئے۔

زمینی تنازع، سگے بھائی کی گولی سے ہلاک
زمینی تنازع، سگے بھائی کی گولی سے ہلاک

جس کے بعد سنجے نے راہل پر بندوق سے فائر کیا جس کی گولی راہول کے گلے میں لگی اور راہل نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔

فی الحال پولیس کی تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.