ETV Bharat / state

Educational Awareness Program in Kanpur: کانپور میں تعلیمی بیداری پروگرام کے تحت مظاہرہ قرآت القرآن

author img

By

Published : Mar 30, 2022, 6:26 PM IST

آل انڈیا قرات کونسل کی جانب تعلیمی بیداری مہم Educational awareness Organized program in Kanpur کے تحت کانپور میں مظاہرہ قرآت القرآن کا پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں تعلیم کے حوالے سے علمائے کرام نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

کانپور میں تعلیمی بیداری پروگرام کے تحت مظاہرہ قرآت القرآن

اترپردیش کے ضلع کانپور میں گزشتہ شب آل انڈیا قرات کونسل کی جانب تعلیم بیداری کانفرنس اور مظاہرہ قرآت القرآن کا پروگرام کانپور کے طلاق محل علاقے میں منعقد ہوا جس میں تعلیم کی بیداری پر علمائے کرام نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مظاہرہ قرات القران کے پروگرام میں متعدد قراء حضرات نے اپنے خوبصورت آواز کا مظاہرہ کیا۔

اس پروگرام میں کئی بڑے علما کرام نے شرکت کی اور موجودہ وقت میں دینی تعلیم کو عام کرنے اور دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

ویڈیو

پروگرام میںقرآت القرآن کو سننے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ اکھٹے ہوئے تھے، پچھلے دو برسوں سے علاقے کے لوگ اس طرح کے پروگرام کو سننے سے قاصر تھے، لیکن اب دو سال بعد جب اس پر نور محفل میں شرکت کرنے کا موقع ملا تو جم غفیر نے اپنے ایمان کو تازہ کیا۔ اور جے پور، کرناٹک اور لکھنؤ کے قراء حضرات کے قرآت کو سنا۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ آل انڈیا قرات کونسل کی جانب سے کانپور میں دو ہزار پندرہ سے ہی مسلمانوں میں تعلیمی بیداری مہم چلا رہی ہے اسی تعلق سے ہر سال تنظیم مظاہرہ قرآت القرآن کا پروگرام کا انعقاد کرتی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.