ETV Bharat / state

Educational Awareness Campaign in Ghaziabad: غازی آباد میں تعلیمی بیداری مہم

مشن تعلیم اور جوہر ویلفیئر سوسائٹی غازی آباد کے ڈاسنہ اور آس پاس کے علاقے میں خصوصی طور سے داخلہ مہم بھی چلائے گی۔ ساتھ ہی بچیوں کے لیے اسکالرشپ اسکیمز Scholarship scheme for girls in Ghaziabad بھی دی جائیں گی۔

غازی آباد میں تعلیمی بیداری مہم
غازی آباد میں تعلیمی بیداری مہم
author img

By

Published : Jan 2, 2022, 11:23 AM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کے سکروڑا روڈ نیو گورو انکلیو میں جوہر ویلفیئر سوسائٹی Johar Welfare Society، فاطمہ مسجد، مشن تعلیم Mission Taaleem اور الماس فاؤنڈیشن کی جانب سے تعلیم سے متعلق آگاہی مہم چلائی گئی۔

غازی آباد میں تعلیمی بیداری مہم

اس پروگرام میں تعلیم سے متعلق مختلف سرگرمیوں اور کورسز کی معلومات دی گئیں، رائٹ ٹو ایجوکیشن Right to education کے تحت غریب بچوں کے پورے بھارت میں جو داخلہ ہوتے ہیں اس پر بھی روشنی ڈالی گئی اور ایڈمیشن کے حوالے سے تفصیلی جانکاری فراہم کی گئیں۔

مشن تعلیم اور جوہر ویلفیئر سوسائٹی ڈاسنہ اور آس پاس کے علاقے میں خصوصی طور سے داخلہ مہم بھی چلائے گی۔ اس علاقے میں مسلمانوں کی بڑی آبادی رہتی ہے۔ ساتھ ہی بچیوں کے اسکالرشپ اسکیمز Scholarship scheme for girls in Ghaziabad سے خصوصی فائدہ پہنچائے جائیں گے۔ اس کا مقصد اس علاقے میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کو یقینی بنایا جا سکے۔

مشن تعلیم کے ہیڈ اکرام الحق نے اپنی اور ٹیم کی مدد سے تعلیم پر کافی کام کر رہے ہیں اور اسکولز میں داخلہ کرانے میں کلیدی رول ادا کر رہے ہیں۔

اس موقع پر مہمان خصوصی تفسیر احمد، محمد شاداب احمد، محمد نعیم (ایڈووکیٹ) حاجی عارف، (ممبر) ظہیر الدین، ارشد، مشتاق احمد، نصیر، شمشاد، رفیع سیفی، (فاطمہ مسجد سوسائٹی) تفسیر احمد، حاجی مومن ملک، حاجی شریف سیفی، حاجی محمد عمر، شوقین ملک، ماسٹر ممتاز سیفی، محبوب عالم تفسیر وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.