ETV Bharat / state

Research ON Loneliness Elder People میرٹھ میڈیکل کالج میں ساٹھ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں پر ریسرچ

آج ہمارے معاشرے میں بزرگ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ میں ضعیف افراد اکیلے پن کا شکار بھی ہوئے ہیں۔تنہائی میں زندگی گزارنے کے سبب بزرگ افراد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔ ایسے لوگوں پر میرٹھ میڈیکل کالج کے محکمہ کمیونیٹی میڈیسن کی ریسرچ اسکالر درخشاں سیدین اور سیما جین نے تحقیق کرکے اس پریشانی کے اسباب جاننے کی کوشش کیں۔ Research ON Loneliness Elder People

میرٹھ کے میڈیکل کالج میں ساٹھ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں پر ریسرچ

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 5:06 PM IST

اترپردیش کے میرٹھ کے لالہ لاجپت رائے میڈیکل کالج کے محکمہ کمیونیٹی میڈیسن کی ریسرچ اسکالر ڈاکٹر درخشاں سیدین نے ڈاکٹر سیما جین کی گائیڈنس میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد پر ریسرچ کیا گیا۔ میرٹھ کے شہری اور دہی علاقوں میں ساٹھ سال سے زیادہ عمر کے دو سو سے زیادہ لوگوں پر تحقیق کی گئی جن میں 76 فیصد سے زائد ایسے بزرگ مرد اور خواتین ہیں جو تناؤ اور ڈپریشن کی وجہ سے مختلف بیماریوں میں مبتلا پائے گئے ۔Dr Darakhshan Saeedan Research ON Loneliness Elder People

میرٹھ کے میڈیکل کالج میں ساٹھ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں پر ریسرچ

ان کی زندگی اکیلے پن کا شکار تھی. ڈاکٹر کا ماننا ہے کہ ایسے بزرگ لوگوں کو تناؤ اور ڈپریشن سے بچانے کے لئے اولڈ ایز کلب بنانے کی ضرورت ہے جہاں یہ لوگ کھیل اور دوسری سرگرمیوں میں دلچسپی لے کر اپنے اکیلے پن کو دور کر سکیں.اس کے علاوہ ایسے بزرگوں کو اپنے مذہب کے مطابق عبادتوں میں مشغول ہونے کی بھی ضرورت ہے. ایسا کر وہ بیماریوں سے دور رہ سکتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں:41 Hospitals Sealed in Muzaffarnagar مظفر نگر ضلع کے 41 اسپتال سیل، 33 کو نوٹس جاری

اکیلے پن کا شکار بزرگ لوگوں پرریسرچ سے ڈاکٹر درخشاں اور سیما جین کی تحقیق سے ایک بات تو صاف ہے کہ سماج میں بزرگ لوگوں کو نظر انداز کرنے سے بھی یہ وہ(معمرافراد) تناؤ محسوس کرتے ہیں ضرورت ہیں ۔بچوں کو بھی اپنے والدین کے ساتھ کچھ وقت گزارنے کی ضرورت ہے۔اس سے کہ ان کے اکیلے پن کو دور کرکے انہیں بیماریوں سے بچایا جا سکے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.