ETV Bharat / state

Bulandshahr Dowry Murder Case جہیز قتل کیس کے قصوروار کو عمر قید کی سزا

بلند شہر میں جہیز اور قتل کیس کے قصوروار کو مقامی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ Dowry Murder Case in Bulandshahr

جہیز قتل کیس کے مجرم کو عمر قید کی سزا
جہیز قتل کیس کے مجرم کو عمر قید کی سزا
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 9:24 AM IST

بلندشہر: ریاست اترپردیش کے ضلع بلندشہر کی مقامی عدالت نے قتل جہیز کیس کے مجرم کو خاطی قرار دیتے ہوئے عمر قید اور 20 ہزار روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ Dowry Murder Case in Bulandshahr

اسپیشل پبلک پراسیکیوشن سریندر پال سنگھ چوہان نے جمعرات کو بتایا کہ اڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے ضلع کے تھانہ نرسینا واقع گرام نگلا مادی پور باشندہ بٹو ولد دھرم پال نے 2017 میں اپنی بیوی کو جہیز کے لئے زہر دے کر قتل کرنے کا خاطی قرار دیا ہے۔ اس معاملے میں جہیز ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد یہ فیصلہ سنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Rape And Murder of Minors in Tripura تریپورہ میں نابالغ لڑکیوں سے جنسی زیادتی اور قتل کے الزام میں دو کو عمر قید

اس مقدمے کو ضلع سطح پر وقوع پذیر ہونے والے سنگین جرائم کے زمرے میں رکھتے ہوئے پولیس نے عدالت میں موثر پیروی کرتے ہوئے متاثر ہ کنبے کو انصاف دلا سکا۔ عدالت نے ملزم بٹو کو خاطی قرار دے کر عمر قید اور 20ہزار روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.