ETV Bharat / state

ڈاکٹر نے کی استعفے کی پیشکش

ضلع لکھیم پور کھیری کے دھوراہرا میں واقع پی ایچ سی پر تعینات میڈیکل آفیسر نے سی ایم او کے سامنے کورونا وائرس کے پیش نظر استعفی کی پیشکش کی ہے۔

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 5:20 PM IST

ڈاکٹر نے کی استعفے کی پیشکش
ڈاکٹر نے کی استعفے کی پیشکش

ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری کے دھوراهرا علاقے کے رجت گنج پی ایچ سی پر تعینات میڈیکل افسر نے اعلی عہدیداروں کے سامنے اپنے استعفی کی پیشکش کی ہے ۔

استعفیٰ کا پیش کرنے والے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں ہھیلے کورونا وائرس کے پیش نظر حفاظتی ساز و سامان کی عدم دستیابی کے سبب انہیں بھی کورونا وائرس کا خطرہ لاحق ہے۔، اس لئے انہون نے سی ایم او کو اپنا استعفی پیش کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس وبا سے عالمی سطح پر آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر چار ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

وہیں اس وبا سے بھارت میں ابھی تک 1,724 لوگ متاثر ہیں جبکہ 54 افراد ہلاک ہو چکے ہپیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.