ETV Bharat / state

کورونا مریض ملنے کے بعد دیوبند سیل - جماعتیوں کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد شہرکو سیل

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے حساس قصبے دیوبند میں جمعہ کی شام جماعت کے سات گجراتی افراد کے نمونوں کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد مکمل شہر کو سیل کر دیا گیا ہے۔

سہارنپور میں کورونا مریض ملنے کے بعد دیوبند سیل

author img

By

Published : Apr 17, 2020, 11:27 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے حساس قصبے دیوبند میں جمعہ کی شام جماعت کے سات گجراتی افراد کے نمونوں کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد مکمل شہر کو سیل کر دیا گیا ہے۔

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر بی ایس سوڑھی نے بتایا کہ نوئیڈا جانچ سینٹر سے حاصل 39 نمونوں کی رپورٹ میں سات معاملے مثبت پائے گئے ہیں۔

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر بی ایس سوڑھی نے بتایا کہ نوئیڈا جانچ سینٹر سے حاصل 39 نمونوں کی رپورٹ میں سات معاملے مثبت پائے گئے ہیں

انہوں نے کہا کہ آج متاثرہ پائے گئے ساتوں لوگ دیوبند کے جامعہ طبی میڈیکل کالج ہسپتال میں كوارنٹین میں پہلے سے بھرتی ہیں۔ وہاں ابھی تک 147 لوگ كوارنٹین میں تھے۔

سہارنپور میں جمعہ کی شام سات گجراتی جماعتیوں کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد شہرکو سیل کردیا گیا

انہوں بتایا کہ متاثرہ پائے گئے ساتوں لوگ گجرات کی جماعت سے دہلی مركز سے دیوبند آئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.