ETV Bharat / state

'خاوند ہی جان کا دشمن'

'اپنے ماں باپ کا گھر چھوڑ کر سسرال آنے والی ایک لڑکی کو جب اس کا خاوند ہی اس کی جان کا دشمن بن جائے تو اس عورت پر کیا گزرتی ہوگی۔'

'خاوند ہی جان کا دشمن'
'خاوند ہی جان کا دشمن'
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 5:38 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بہرائچ میں تھانہ قیصر گنج علاقے کی رہنے والی پریتی سونی جس کے جسم پر لگے زخموں کے نشان جو اس کے شوہر نے دئے ہیں۔ اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ اس کی زندگی کتنی دشوار ہے۔

'خاوند ہی جان کا دشمن'

اس پورے معاملہ کو لے کر سونی کا کہنا ہے کہ 'اس کا خاوند ہی اسے اس حال میں پہنچانے والا ہے، آئے دن وہ جہیز کے خاطر غلط الزام عائد کر مجھے لوہے کی راڈ و پلاسٹک پائپ سے مارتا پیٹتا ہے۔ گھر میں ہفتوں بند کر کے رکھتا ہے اور جان سے مار کر دوسری شادی کرنے کی دھمکی دیتا رہتا ہے۔'

سونی نے بتایا کہ 'دو بچوں کی ماں ہونے کے باوجود گزشتہ چھ سالوں سے میں یہ درد سہ رہی ہوں اب نہیں سہا جاتا، میں اپنے باپ بھائی کی مدد سے پولیس اسٹیشن پہنچی جہاں میں نے انصاف کے لئے درخواست دی ہے۔'

پولیس نے درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے سونی کو علاج کے لیے ضلع ہسپتال منتقل کیا ہے۔ جہاں اس وقت سونی زیرِ علاج ہے۔

Intro:اپنے ماں باپ کا گھر چھوڑ کر سسرال آنے والی ایک لڑکی کو جب اس کا خاوند ہی اسکی جان اسکی جان کا دشمن بن جائے تو سوچۓ کہ اس عورت پر کیا گزرتی ہوگی اسکی زندگی کتنی دشوار ہوگیٔ ہوگی-Body:بہرائچ- تھانہ قیصر گنج علاقے کی رہنے والی پریتی سونی جس کے جسم پر لگے زخموں کے نسان جو اسکے شوہر نے دۓ اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ اسکی زندگی کتنی دشوار ہے،
سونی کا کہنا ہے کہ اسکا خاوند ہی اسے اس حال میں پہنچانے والا ہے، آئے دن وہ پجہیز کے خاطر غلط الزام عاید کر مجھے لوہے کی راڈ و پلاسٹک پائپ سے مارتا پیٹتا، گھر میں ہفتوں بند کر کے رکھتا اور جان سے مار کر دوسری شادی کرنے کی دھمکی دیتا رہتا ہے ،
دو بچوں کی ماں ہونے کے باوجود گزشتہ چھ سالوں سے میں یہ درد سہ رہی ہوں اب نہیں سہا جاتا، میں اپنے باپ بھائی کی مدد سے پولیس اسٹیشن پہنچی جہاں میں نے انصاف کے لئے درخواست دی ہے، پولیس نے درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے سونی کو ڈاکٹری کے لئے ضلع اسپتال منتقل کیا ہے. جہاں وہ زیرِ علاج ہےConclusion:اس سلسلے میں ای.ٹی.وی بھارت نمائندے نے پولیس سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن بات ہو نا سکی-

بایٔٹ: پریتی سونی
ویزوئل
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.