ETV Bharat / state

نوئیڈا: ماں کی موت کے اگلے ہی دن بیٹی مردہ حالت میں ملی - نوئیڈا نیوز

ماں کے مرنے کے دوسرے ہی دن 61 سالہ خاتون اپنے ہی گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ پولیس کے مطابق ماں کے انتقال کے باعث خاتون ذہنی تناؤ میں تھیں۔ پولیس نے وجوہات جاننے کے لیے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

نوئیڈا: ماں کی موت کے اگلے ہی دن بیٹی مردہ حالت میں ملی

author img

By

Published : Apr 19, 2021, 8:28 AM IST

اترپردیش نوئیڈا سیکٹر 20 تھانہ کے تحت سیکٹر 19 میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔

اپنی والدہ کی موت کے ایک دن بعد ہی بیٹی بھی دنیائے فانی سے کوچ کر گئی۔ ماں کے مرنے کے دوسرے ہی دن 61 سالہ خاتون اپنے ہی گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی۔پولیس کے مطابق ماں کے انتقال کے باعث خاتون ذہنی تناؤ میں تھیں۔ پولیس نے وجوہات جاننے کے لیے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

نوئیڈا: ماں کی موت کے اگلے ہی دن بیٹی مردہ حالت میں ملی

پولیس کے مطابق سیکٹر 19 سی بلاک میں رہنے والی مدھو گولانی کی لاش ان کے گھر میں ملی۔موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی کسی نتیجے پر پہنچا جا سکتا ہے ۔خاتون بیوہ تھیں ۔ایک دن قبل ہی ان کی والدہ کا انتقال ہوا ہے جس سے وہ شدید ذہنی تناؤ میں تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.