ETV Bharat / state

Dance Performance At Taj Deccan Bibi'sTomb:تاج دکن بی بی کے مقبرے میں رقص کی محفل منعقد کی گئی - dancer parwati datta

تاج دکن جسے بی بی کا مقبرہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں یوم جمہوریہ کے موقع پررقص کی محفل منعقد کی گئی جس میں معروف کلاسیکل رقاصہ پاروتی دتا اوران کی ٹیم نے سولہویں اورسترہویں صدی کے رقص کے محفلوں کی جھلکیاں پیش کی۔اس جھلک کو ہندوستانی کلاسیکل سنگیت کی مدد سے پیش کیا گیا۔ بی بی کے مقبرے میں رقص کی محفل سجانے پرلوگ اعتراض بھی کر رہے ہیں۔Dance Performance At Taj Deccan Bibi'sTomb

تاج دکن بی بی کے مقبرے میں رقص کی محفل منعقد کی گئی

author img

By

Published : Jan 28, 2023, 4:08 PM IST

Updated : Jan 28, 2023, 5:32 PM IST

بین الاقوامی شہرت یافتہ بی بی کے مقبرے کو یوم جمہوریہ کے موقع روشن کیا گیا۔ جس سے مقبرے کی خوبصورتی میں چار چاند لگ گئے۔ اس محفل میں معروف کلاسیکل ڈانسر پاروتی دتا کو مدعو کیا گیا تھا۔

تاج دکن بی بی کے مقبرے میں رقص کی محفل منعقد کی گئی

ڈانسر پاروتی دتا نے اس پروگرام کا نام عنایت رکھا ،اس کی وجہ بھی بتائی کہ ہمیں اس عالیشان عمارت میں رقص کرنے کا موقع ملا ہے ،جو ہمارے لئے فخر کی بات ہے۔ کلاسیکل ڈانسر پاروتی دتا اور ان کے شاگردوں نے سولہویں اور سترہویں صدی کے رقص کی جھلکیاں پیش کی۔

اس کی جھلک ہندوستانی کلاسیکل سنگیت کی مدد سے پیش کی گئی۔ رقص کے ماہرین کا کہنا ہیکہ یہ محض ایک رقص نہیں تھا، بلکہ ملک کی تاریخ اور تہذیبی ثقافت کو بھی اس رقص کے ذریعے اجاگر کیا گیا، اور کہا کہ یہ تاج محل کی ایک نقل ہے۔ لیکن اس کی اہمیت کچھ اور ہے ایک بیٹا اپنی ماں کی یاد میں اس مقبرے کو تعمیر کیا تھا اور اس دور میں موسیقی کے ذریعے ہندو مسلم مذہب ایک دوسرے کے بہت قریب تھے۔

مزید پڑھیں:Bibi Ka Maqbara بی بی کا مقبرہ سال بھر روشن رہے گا

محکمہ آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر ملن کمار چاولے کی ایما پر یہ کتھکھ رقص کا اہتمام کیا گیا۔ رقص و سرور کی اس محفل میں مقامی ٹوریسٹ اور فنکاروں نے بھی لطف اندوز ہوئے۔ واضح رہے بی بی کا مقبرہ مغل شہنشاہ اورنگ زیب عالم گیر کی پہلی بیوی دلرس بانو کی آرام گاہ تھی، اورنگ زیب کے بیٹے آعظم شاہ نے ماں کی یاد میں یہ مقبرہ تعمیر کروایا تھا۔

سترہویں صدی کی اس شاہکار عمارت کو دکن کا تاج بھی کہا جاتا ہے۔ واضح کے بی بی کے مقبرے میں رقص کی محفل سجانے پر کئی لوگ اعتراض کر رہے ہیں۔

Last Updated : Jan 28, 2023, 5:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.