ETV Bharat / state

بارہ بنکی: ویکسینیشن مراکزپردوسری ڈوز کے لئے جم غفیر - Crowds for Second Dose at Vaccination Centers

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں کووڈ-19 کے ویکسینیشن مراکز پر دوسری ڈوز لینے والوں کا ہجوم لگ گیا ہے۔مراکز پر بدنظمی کی صورتحال نظر آ رہی ہے۔

بارہ بنکی : ویکسینیشن مراکزپردوسری ڈوز کے لئے جم غفیر

author img

By

Published : Jul 1, 2021, 8:14 PM IST

بارہ بنکی ضلع ویکسینیشن کے معاملے میں ریاست کے تمام اضلاع کے لئے مثال رہا ہے۔

بارہ بنکی : ویکسینیشن مراکزپردوسری ڈوز کے لئے جم غفیر

یہاں کی ٹیکہ کاری نظام کی قومی سطح پر شتائش بھی ہو چکی ہے۔لیکن کووڈ-19 کے ٹیکے کی دوسری ڈوز لینے والے واضح طور پر بدنظمی کا الزام عائد کر رہے ہیں۔

زیادہ تر لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں موبائل پر میسیج بھیجا گیا ہے۔ لیکن مراکز پر کوئی انتظام نہیں ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ انہیں دوسری ڈوز کے لئے متعدد دفعہ مراکز سے لوٹنا پڑا ہے۔ مزید کہا کہ مرکز پر انہیں واضح معلومات بھی نہیں فراہم کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں: بارہ بنکی: پختہ انتظامات کے درمیان کووڈ ویکسینیشن شروع ہوگا

لوگ گھنٹوں لائن میں لگے رہنے کے بعدبنا ویکسین لیے لوٹ رہے ہیں۔ ضلع ہسپتال پر بھیڑ ہونے سے سماجی فاصلے پر بھی عمل نہیں ہو رہا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.