ETV Bharat / state

بارہ بنکی: کسانوں کی حمایت میں سی پی آئی کا احتجاج

author img

By

Published : Aug 10, 2021, 12:47 PM IST

کرانتی دیوس کے موقع پر بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے دہلی میں احتجاج کر رہے کسانوں کی حمایت میں احتجاج

بارہ بنکی: کسانوں کی حمایت میں سی پی آئی کا احتجاج
بارہ بنکی: کسانوں کی حمایت میں سی پی آئی کا احتجاج

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں کرانتی دیوس کے موقع پر بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے دہلی میں احتجاج کررہے کسانوں کی حمایت میں احتجاج کیا گیا، اس دوران سی پی آئی کے کارکنان نے اپنے دفتر سے کلکٹریٹ تک مارچ کیا اور تینوں زرعی قوانین کو مرکزی حکومت سے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

ویڈیو
اس موقع پر سی پی آئی کے ریاستی کونسل کے رکن رندھیر سنگھ سمن نے کہا کہ 9 اگست کا دن وہ دن ہے جب ملک کے عوام نے انگریزوں کو ملک سے اکھاڑ پھیکنے کا عہد لیا تھا۔ اس لئے ہم لوگ آج دہلی میں کسانوں کی حمایت میں احتجاج کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:بارہ بنکی : کانگریس نے بی جے پی حکومت کو اکھاڑ پھیکنےکاعزم کیا

انہوں نے مرکزی حکومت الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کسان زرعی قوانین کے خلاف مسلسل احتجاج کررہے ہیں۔ لیکن بی جے پی حکومت ان سے بات کرنے کو تیار نہیں اور بات نہیں کررہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو ملک کے سرمایہ کار چلارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.