ETV Bharat / state

حلقہ اسمبلی گھوسی سے شیخ حسام الدین سی پی آئی کے امیدوار - undefined

ریاست اترپردیش میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے گھوسی اسمبلی نشست کے ضمنی انتخاب میں اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔

حلقہ اسمبلی گھوسی سے شیخ حسام الدین سی پی آئی کے امیدوار
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 7:52 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 9:03 PM IST

اس نشست کےلیے شیخ حسام الدین، سی پی آئی کے امیدوار ہوں گے۔

حلقہ اسمبلی گھوسی سے شیخ حسام الدین سی پی آئی کے امیدوار

حلقہ اسمبلی گھوسی سے سی پی آئی کے امیدوار شیخ حسام الدین نے کہاکہ بنکروں اور کسانوں کے مسائل کو انتخابی منشور میں شامل کیا گیا ہے۔

انہوں نے اس حلقہ سے مسلسل چھ مرتبہ کامیاب ہونے والے پھاگو چوہان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ علاقہ میں ترقیاتی کام کروانے میں وہ ناکام رہے۔

شیخ حسام الدین نے بجلی کی شرح میں اضافہ کی مذمت کی۔

شیخ حسام الدین ، امیدوار، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا سید فرحان ای ٹی وی بھارت مئو

Intro:کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے گھوسی اسمبلی نشست کے ضمنی انتخاب میں اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے. شیخ حسام الدین سی پی آئی کے امیدوار ہوں گے. انہوں نے بنکروں اور کسانوں کے مسائل کو اپنے منشور کا حصہ بتایا. انہوں نے گھوسی اسمبلی حلقہ سے چھ مرتبہ منتخب ہوئے پھاگو چوہان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پھاگو چوہان نے گھوسی کا ایم ایل اے رہتے ہوئے کوئی بھی ترقیاتی کام نہیں کیا.

Body:شیخ حسام الدین نے بجلی کی شرح میں بے تحاشا اضافہ کی مذمت کی. کہا کہ پبلک سیکٹر کمپنیوں کو فروخت کرنے اور پرائیویٹ سیکٹر کمپنیوں کو زیادہ منافہ کمانے کی کھلی چھوٹ دینا بجلی شرح میں اضافہ کی اہم وجہ ہے. بائٹ. شیخ حسام الدین ، امیدوار، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا سید فرحان ای ٹی وی بھارت مئو

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 9:03 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.