ETV Bharat / state

بنارس: کورونا وائرس سے متاثر مریض صحتیاب - covid 19 patient discharged

ریاست اترپردیش کےشہر بنارس میں کووڈ-19 کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں تین مریض صحت یاب ہوکر گھر واپس ہوگئے ہیں۔

کورونا سے متاثر مریضوں صحتیاب
کورونا سے متاثر مریضوں صحتیاب
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 7:13 PM IST

ایک طرف جہاں بنارس میں گزشتہ دو دن میں مسلسل 6 کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تصدیق ہوئی تھی۔

کورونا وائرس سے متاثر مریض صحتیاب
کورونا وائرس سے متاثر مریض صحتیاب

وہیں آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج آج 3 تین کرونا مریض 13 دن کے علاج کے بعد صحتیاب ہوچکے ہیں ان کی دوسری پورٹ نیگیٹو آئی ہے.
اس موقع پر بنارس زون کے کمشنر سر و دیگر اعلیٰ افسران ان نے اپنی موجودگی میں میں ڈاکٹر اور نرس کا کا پھولوں کا ہار پہنا کر حوصلہ افزائی کیا اور مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا.

واضح رہے کہ مدن پورہ علاقے میں دہلی کے مرکز میں شامل 3 جماعت کے لوگوں کی بھی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے جس کے بعد انہیں بھی ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کی تیاریاں جاری ہیں بنارس میں کل 15 کورونا پوزٹیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے ان میں سے 8 افراد کا کورونا وائرس نیگیٹو ہوچکا ہے ۔

کورونا وائرس سے متاثر مریض صحتیاب
کورونا وائرس سے متاثر مریض صحتیاب

اب ضلع میں کل 6 کورونا وائرس کیس ہی باقی رہ گئے ہیں.

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوشل راج شرما نے بتایا کہ گنگاپور روہنیہ علاقے میں جس 55 برس کے شخص کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت ہوئی تھی اس کے اہل خانہ کی بھی دوسری رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔

دونوں کو آئسولیشن وارڈ میں بھرتی کیا گیا تھا اور سوموار علاج کے 13 دن بعد دونوں کی رپورٹ آ گئی ہے ہے وہی بجرڈیہ علاقے کی 42 برس کی خاتون کا بھی دوسرا ٹیسٹ نگیٹیو آیا ہے.

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا کہنا ہے کہ تینوں خواتین نے ایک ساتھ بہادری اور حوصلے کے ساتھ کورونا کی جنگ میں فتح حاصل کی ہے تینوں کو آج 14 دن کا میڈیکل قرنطنیہ پورا ہوگیا اس کے بعد انہیں ہی ڈسچارج کر دیا گیا ہے اس سے قبل بھی دو کورونا وائرس سے متاثر مریض بھی ٹھیک ہو کر ڈسچارج ہو چکے ہیں.

مدنپورہ علاقے کے تین شخص میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی جو علاج کے بعد ٹھیک ہو چکے ہیں.

اس طرح سے بنارس کے کل 15 میں سے آٹھ کورونا وائرس سے متاثر مریض ٹھیک ہو چکے ہیں۔

ان میں سے دو ڈسچارج کیا جا چکے ہیں جبکہ تین خواتین سمیت دیگر تین مریضوں کو آئسولیشن وارڈ سے کورنٹائن وارڈ میں شفٹ کرنے کا فیصلہ کیا کیا ہے۔

فی الحال 6 مریض ابھی تک اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں ہیں جن کا علاج جاری ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.