ETV Bharat / state

مظفرنگر: کورونا وائرس کے 94 نئے معاملات

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 94 نئے معاملات سامنے آئے ہیں، ساتھ ہی 42 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 60 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

coronavirus
coronavirus
author img

By

Published : Oct 11, 2020, 7:48 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کے نئے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آج ضلع میں 94 مثبت کیسز ملے ہیں، جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ آج 1923 سے زائد افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 94 مثبت کیسز پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹس منفی آئی ہیں۔

راحت کی بات یہ ہے کی محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 42 مثبت مریضوں کو صحت یاب کیا ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 588 رہ گئی۔ ضلع میں اب تک 60 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت ہو چکی ہیں۔

coronavirus
coronavirus

ضلع میں کورونا وائرس کے 94 نئے کیسز ملے ہیں، ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 4578 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.