اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
![اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 5366 اموات](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/up-luc-01-coronaviruseupdates-dry-7204798_25092020115713_2509f_00671_889.jpg)
اترپردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4674 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، تو وہیں 68 لوگوں کی موت ہوئی ہے.
صوبے میں اب تک 3 لاکھ 7 ہزار 611 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
- لکھنؤ سے 39,580
- کانپور سے 18,945
- پریاگ راج سے 14,120
- گورکھپور سے 12,386
- غازی آباد سے 11,223
- نوئیڈا سے 10,261
- مراد آباد سے 6,679
- جونپور سے 4,280
- آگرہ سے 4,168
اس کے علاوہ دیگراضلاع سے بھی ڈسچارج کیئے گئے ہیں۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 5,366 موت ہوئی۔
- لکھنؤ میں 644
- کانپور شہر میں 622
- پریاگ راج میں 260
- وارانسی میں 235
- گورکھپور میں 230
- میرٹھ میں 220
- بریلی میں 134
- مراد آباد میں 136
- آگرہ میں 120
اس کے علاوہ دیگر اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
تو یوپی میں فعال کیسز 61,300 ہیں۔
- لکھنؤ میں 9,391
- کانپور میں 4,229
- پریاگ راج میں 3,325
- وارانسی میں 2,155
- بریلی میں 1,745
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں فعال کیسز ہیں۔