ETV Bharat / state

مظفرنگر: کورونا کے 50 نئے کیسز کی تصدیق - کورونا مریضوں کی تعداد

مظفر نگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 50 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ ساتھ ہی 32 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور اب تک 90 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

مظفرنگر: کورونا کے 50 نئے کیسز کی تصدیق
مظفرنگر: کورونا کے 50 نئے کیسز کی تصدیق
author img

By

Published : Dec 6, 2020, 8:03 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 50 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ ساتھ ہی 32 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور اب تک 90 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 'موصول ہوئی 1273 رپورٹز میں سے 50 مثبت کیسز پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹز منفی آئے ہیں۔'

راحت کی بات یہ بھی ہے کی محکمہ صحت نے بتایا کہ ' آج 32 مثبت مریضوں کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔ وہیں اب کورونا مریضوں کی تعداد 519 ہو گئی ہے۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: کسانوں کا نیم برہنہ احتجاج، پولیس نے دہلی میں داخلے سے روکا

واضح رہے کہ مظفر نگر میں اب تک 90 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.